جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اگلے دو ہفتوں کا موسم فصل کٹائی کے موافق:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-05
in اہم ترین
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے دو ہفتوں کے موسم کو فصل کٹائی کے موافق قرار دیا ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ڈائریکٹر ‘سونم لوٹس کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلے دو ہفتوں کے دوران موسم مجموعی طور پر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔
لوٹس نے کہا کہ ماہ رواں کے وسط تک بارشوں کی کمی جاری رہنے کی توقع ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ علاوہ ازیں جموں وکشمیر اور لداخ یونین ٹریٹری میں مون سون کی صورتحال کمزور رہنے کا بھی امکان ہے ۔
ڈائریکٹر نے اس موسم کو فصل کٹائی، مہم جوئی اور دیگر بیرونی سرگرمیوں کیلئے موزوں قرار دیا۔
بتادیں کہ وادی میں جہاں سیب اتارنے کا کام شروع ہوا ہے جبکہ بعض علاقوں میں دھان کی فصل کاٹنے کا کام بھی شروع ہونے ولا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگر بیجنگ ’ون انڈیا‘ کو نہیں مانتا تو ہم ’ون چائنا‘ کی پالیسی کیوں اپنائیں؟عمر

Next Post

ایس ایم سی کاڈیجیٹل کیو آر ہائوس کوڈ کا دفاع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
گھنٹہ گھر کے گرد وپیش جاری کام 10 دنوں کے اندر مکمل کیا جائے گا: ایس ایم سی کمشنر

ایس ایم سی کاڈیجیٹل کیو آر ہائوس کوڈ کا دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.