جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر: بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے شری ویشنو دیوی مندر پر حاضری دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-30
in تازہ تریں
A A
شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کی خوشگوار ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۳۰اگست

بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’جوان‘کی ریلز سے قبل جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کے کٹرہ علاقے کی ترکوٹہ پہاڑیوں میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر منگل کی رات دیر گئے حاضری دی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ذرائع نے بتایا کہ شاہ رخ خان منگل کی شب شری ماتا ویشنو دیوی مندر پہنچے اور وہاں حاضری دی۔

انہوں نے کہا کہ وہ منگل کی شام کٹرہ کیمپ پہنچے اور تارا کوٹ راستے سے قریب پونے بارہ بجے رات مندر پہنچے اور وہاں حاضری دینے کے فوراً بعد واپس چلے گئے ۔

دریں ا ثنا سوشل میڈیا پر وائرل ایک مختصر ویڈیو میں شاہ رخ خان کو چہرہ چھپائے مندر کی طرف جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔

ویڈو میں ان کے ساتھ کچھ پولیس اہلکاروں اور ذاتی عملے کے ارکان بھی نظر آ رہے ہیں۔

بتادیں کہ گذشتہ 9 مہینوں کے دوران موصوف دوسری بار ماتا ویشنو دیوی پر حاضری دے رہے ہیں۔

قبل ازیں انہوں نے دسمبر 2022 میں اپنی بلا بسٹر فلم ‘پٹھان’ کی ریلیز سے ایک ماہ قبل ماتا ویشنو دیوی پر حاضری

دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منوج سنہا کی رکشا بندھن کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد

Next Post

فوج نے سری نگر مہم کے دوران سائیکلسٹ بھاﺅ صاحب بھاور کی عزت افزائی کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر سے لداخ تک سایئکلنگ کرنے والے چار کشمیری نوجوان

فوج نے سری نگر مہم کے دوران سائیکلسٹ بھاﺅ صاحب بھاور کی عزت افزائی کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.