جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بچے کے ساتھ غیر فطری جنسی جرم‘امام مسجد گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-29
in تازہ تریں
A A
بچے کے ساتھ غیر فطری جنسی جرم‘امام مسجد گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۹اگست

پولیس نے سرینگر میں ایک نو سالہ بچے کے ساتھ غیر فطری جنسی جرم کے ارتکاب کے الزام میں ایک امام مسجد کو گرفتار کیا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

پولیس نے گرفتار شدہ کی شناخت وسیم راجا ولد علی محمد ملا ساکن نور باغ کے بطور کی ہے ۔

سری نگر پولیس نے منگل کو ٹویٹ کرکے کہا”وسیم راجا ولد علی محمد ملا ساکن نور باغ جو مسجد عائشہ ملکاگون میں امام کے طور کام کر رہا ہے ، کو ایک ۹سالہ بچے کے ساتھ غیر فطری جنسی جرم کے ارتکاب کے الزام میں گرفتار کیا گیا“۔

پولیس نے کہا کہ اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن مہاراج گنج میں ایک کیس درج کیا گیا۔

ٹویٹ میں کہا گیا کہ ملزم کے خلاف تعزیرات ہند(آئی پی سی) کی دفعہ ۷۷۳ اور جنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ (پہ او سی ایس او) ایکٹ کی دفعہ۵اور۶کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں لاپتہ اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر کی لاش بر آمد

Next Post

کرناہ میں نامعلوم مسلح افراد نے منشیات اسمگلر کو قتل کر دیا:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

کرناہ میں نامعلوم مسلح افراد نے منشیات اسمگلر کو قتل کر دیا:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.