جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کشمیر کے بالائی علاقوں میں بارشوں سے مٹی کے تودے گر آنے کا امکان:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-25
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۵اگست

محکمہ موسمیات نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے بالائی علاقوں میں بارشوں سے زیریں کیچمنٹ علاقوں میں ممکنہ طور مٹی کے تودے گر آنے اور سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے پیش نظر اگلے دو دنوں کے دوران محتاط رہنے کو کہا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کہیں کہیں رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں 26 اگست کو مطلع مجموعی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران رک رک کر بارشیں متوقع ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گرچہ بھاری بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم 25 اور 26 اگست کو بالائی علاقوں میں بارشوں سے زیریں کیچمنٹ علاقوں میں مٹی کے تودے اور سیلابی صورتحال پید ہوسکتی ہے ۔

ترجمان نے متعلقہ حکام سے اس دوران محتاط رہنے کو کہا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ بعد ازاں 27 اور 28 اگست کو موسم جزوی طور پر ابر آؒلود رہ سکتا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ ماہ جولائی میں معمول سے بارشیں ہوئیں تاہم ماہ اگست میں اب تک موسم خشک، گرم اور مرطوب رہ

ا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’تنازعہ کے منافع خوروں کی دکانیںبند‘:’۳۰برسوںمیںاپنی تجوریاں بھریں‘بچوں کو بیرون ممالک بھیجا‘

Next Post

بارہمولہ میں سال رواں کے دوران اب تک 54 منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

بارہمولہ میں سال رواں کے دوران اب تک 54 منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.