ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

میکڈم بچھانے کا مطالبہ خمینی چوک میں لوگوںکا احتجاج

کچھ تکنیکی مسائل سے تاخیر ہوئی ‘ جلد کام شروع کیا جائیگا:مئیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-23
in اہم ترین
A A
حکومت کو سمارت میٹر نصب کرنے کے لئے اعلیٰ سطح پر ایک فیصلہ لینا ہوگا: ایس ایم سی میئر

Azam

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
سرینگر کے مضافاتی علاقہ بمنہ کے خمینی چوک علاقے کے لوگوں نے منگل کے روز سڑک پر میگڈم بچھانے کا کام شروع نہ ہونے پر احتجاج درج کیا۔
احتجاجی جن میں سکولی بچے بھی شامل تھے ‘اپنے مطالبے کو لے کر جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کو کہا کہ پچھلے کچھ برسوں سے اس روڈ کی حالت خستہ ہے ۔انہوں نے کہا’’ہم سڑکوں پر نہیں آنا چاہتے ہیں لیکن سڑک کی حالت ہی ایسی کہ ہم ایسا کرنے کیلئے مجبور ہیں‘‘۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہمارا یہی مطالبہ ہے کہ اس سڑک کو ٹھیک کیا جائے تاکہ لوگ اور گاڑیاں اس پر چل سکیں۔
ایک سکولی بچے نے بتایا کہ سڑک اتنی خراب ہے کہ ہماری وردی سکول جانے کے دوران ہی خراب ہوجاتی ہے ۔انہوں نے کہا’’ہر جگہ روڈ ٹھیک کئے گئے لیکن اس روڈ پر میگڈم نہیں بچھایا جا رہا ہے ‘‘۔
ایک اور طالب علم نے بتایا کہ ہم صبح نہا کے سکول جاتے ہیں تو ہمیں واپس گھر نکا لا جاتا ہے کیونکہ چلتے چلتے ہماری وردی اور جوتوں کا برا حال ہوجاتا ہے ۔
دریں اثنا سری نگر میونسپل کارپویشن (ایس ایم سی) میئر جنید عظیم متو نے ٹویٹ کرکے کہا’’بمنہ ‘ خمینی چوک تک سڑک کا کام دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ بدقسمتی سے وقفہ سائٹ پر تکنیکی مسائل کی وجہ سے ہوا، جس سے ہم حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘‘۔
متونے ٹویٹ میں مزید کہا’’میں نے بڈگام ضلعی انتظامیہ سے بھی درخواست کی ہے کہ اس مخصوص راستے پر بھاری ٹریفک اور ٹرکوں کو جانے کی اجازت نہ دی جائے ۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں سمارٹ میٹروں کے خلاف اپنی پارٹی کا احتجاج

Next Post

بی جے پی اسمبلی انتخابات سے کیوں’ بھاگ‘ رہی ہے ‘عمر عبداللہ کا سوال؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

بی جے پی اسمبلی انتخابات سے کیوں’ بھاگ‘ رہی ہے ‘عمر عبداللہ کا سوال؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.