ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بھاجپا جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات سے کیوں بھاگ رہی ہے ؟:عمر عبداللہ کا سوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-22
in تازہ تریں
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۲اگست

جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی( بھاجپا) اسمبلی انتخابات سے بھاگ رہی ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

عمر نے کہا کہ بھاجپا کو لوگوں کا سامنا کرنے چاہئے اور دیکھیں کہ وہ جموں و کشمیر میں کہاں کھڑے ہیں۔

ان باتوں کا اظہار این سی نائب صدرنے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی جموںکشمیر میں اسمبلی الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے ؟ ہم نے سنا ہے کہ پنچایتی انتخابات، بلدیاتی انتخابات اور پارلیمانی انتخابات جلد ہوں گے لیکن بڑا سوال یہ ہے کہ بی جے پی یہاں اسمبلی انتخابات کا اعلان کرنے سے کیوں کترا رہی ہے ۔

سابق وزیر اعلیٰ کاکہنا تھا ”اسمبلی الیکشن سے کیوں گریز کیا جا رہا ہے ؟ بھاجپا کو لوگوں کا سامنا کرنے چاہئے اور دیکھیں کہ وہ جموں و کشمیر میں کہاں کھڑے ہیں“۔

انہوں نے کہا کہ حد تو یہ ہے کہ ہمیں اس بات کی اطلاع موصول ہوئی ہے کہ لداخ انتظامیہ نے جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کی طرف سے کرگل ہل کونسل انتخابات کیلئے نیشنل کانفرنس کو ہل کے نشان کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیاہے ۔

عمرعبداللہ نے کہا کہ ہمارے وکلائبھی یہ جنگ لڑنے کے لئے تیار ہیں اور ہم وہاں سے بھی یہ لڑائی جیت

یں گے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خمینی چوک بمنہ کے لوگوں کا سڑک پر میگڈم بچھانے کے مطالبہ کو لے کر احتجاج

Next Post

ضلع ہسپتال کولگام میں فنڈز کے غبن کے الزام میں سابق ایم ایس سمیت تین اہلکار معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

ضلع ہسپتال کولگام میں فنڈز کے غبن کے الزام میں سابق ایم ایس سمیت تین اہلکار معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.