جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’پنچایتی الیکشن کے انعقاد کی ذمہ داری ایل جی کی ہے‘

اس معاملے میں مرکز کی کوئی مداخلت نہیں ہوتی ہے:پاٹل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-22
in اہم ترین
A A
پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
مرکزی وزیر مملکت برائے دیہی ترقی و پنچایتی راج‘کپل موریشور پاٹل نے کہا کہ جموں کشمیر میں پنچایتی انتخابات منعقد کرانا لیفٹیننٹ گورنر کی ذمہ داری ہے اور ان کے انعقاد میں مرکزی سرکار کی کوئی مداخلت نہیں ہوتی ہے۔
سرینگر میں تین روزہ پنچایت اور گوڈ گورننس پروگرام کے حاشیہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ پنچایت انتخابات جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا منعقد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مزکری سرکار ان انتخابات کے انعقاد میں کوئی مداخلت نہیں کرے گی۔
وزیر نے مزید کہا کہ جموں کشمیر میں پنچایتی نظام کو بہتر بنانے اور پنچایتی ممبران کے ساتھ انتظامیہ مستحکم طور ساتھ دینے پر وہ یہاں متعلقہ افسران کے ساتھ جائزہ لیں گے۔
پنچایتی نظام اور گوڈ گورننس کے متعلق تین روزہ پروگرام پر انہوں نے کہا کہ یہ قومی سطح کا پروگرام ہے جس میں ملک کے دیگر ریاستوں سے آئے ہوئے پنچایتی ممبران جموں کشمیر کے پنچایتی ممبران کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں تاکہ یہ نمائندے ایک دوسرے کے ساتھ تبادلہ خیال کرے اور بہتر نظام کے متعلق جانکاری دستیاب کرے۔
غور طلب ہے کہ جموں کشمیر میں منتخب پنچایتی و بلدیاتی نمائندوں کی پانچ سالہ مدت دسمبر میں اختتام ہورہی ہے اور پنچایتی راج ایکٹ کے تحت یہ انتخابات اکتوبر میں منعقد کیے جانے ہے۔
جموں کشمیر کے سٹیٹ الیکشن کمیشنر برج راج شرما نے گزشتہ ماہ بتایا کہ پنچایتی انتخابات مقررہ وقت پر منعقد کیے جائے گے۔ تاہم کچھ پنچایتی نمائندوں کا مطالبہ ہے کہ ضلع ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) انتخابات پنچایتی انتخابات کے ساتھ یکجہ منعقد کیے جائے۔ اگرچہ ڈی ڈی سی کی پانچ سالہ مدت سنہ۲۰۲۵ میں ختم ہورہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰۱۴سے پہلے کا ’بدعنوانیوں اور گھوٹالوں‘کادور ختم ہو چکا ہے : پی ایم مودی

Next Post

فوج کا لہیہ سڑک حادثے میں جان بحق فوجیوں کو خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
لداخ:فوج کا سڑک حادثے میں جان بحق ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت

فوج کا لہیہ سڑک حادثے میں جان بحق فوجیوں کو خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.