ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مغربی کنارے میں کار پر فائرنگ سے اسرائیلی خاتون ہلاک؛ ایک زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-22
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

غزہ//
مغربی کنارے کے شہر ہیبرون کے قریب ایک کار پر فائرنگ کے نتیجے میں اسرائیلی خاتون ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں جس کار پر فائرنگ کی گئی اس میں 3 افراد سوار تھے۔ کار ایک شخص کی تھی جو ڈرائیو کر رہا تھا جب کہ ایک خاتون اور ان کی بیٹی نے لفٹ لی تھی۔
یہ کار جیسے ہی روٹ 60 پر پہنچی نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے لفٹ لینے والی 40 سالہ خاتون ہلاک ہوگئیں جب کہ کار کے مالک شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔
اسرائیلی فوج نے فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں رکاوٹیں کھڑی کردیں اور ہیبرون شہر کو مکمل طور پر بند کردیا۔ اسرائیلی فوج مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر رہی ہے۔
یاد رہے کہ ہفتے کے روز بھی مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں دو اسرائیلی ہلاک ہوگئے تھے۔
رواں برس مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے مظالم میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور اب تک 200 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا جا چکا ہے جب کہ 25 سے زائد اسرائیلی بھی مارے گئے ہیں اس طرح یہ سال دو دہائیوں میں سب سے زیادہ پُرتشدد ثابت ہو رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودیہ ایران معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں مفاہمت کے دور کا آغاز ہوگیا؛ چین

Next Post

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.