منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لہیہ میں فوجی گاڑی کو حادثہ ۹ فوجی ہلاک ‘ ایک کی حالت نازک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-20
in اہم ترین
A A
لہیہ میں فوجی گاڑی کو حادثہ ۹ فوجی ہلاک ‘ ایک کی حالت نازک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
حکام نے بتایا کہ ہفتہ کے روز لداخ کے لیہہ ضلع میں ایک فوجی گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گرنے سے نو فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔
حکام نے بتایا کہ یہ حادثہ جنوبی لداخ کے نیوما میں کیاری کے قریب پیش آیا۔
لیہہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس‘ پی ڈی نیتیا نے بتایا کہ فوج کی گاڑی، جس میں ۱۰؍ اہلکار سوار تھے، لیہہ سے نیوما جا رہی تھی جب اس کے ڈرائیور نے کنٹرول کھو دیا اور یہ شامپونے پانچ بجے ایک گھاٹی میں گر گئی۔
پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور تمام زخمی فوجیوں کو آرمی کے طبی مرکز میں منتقل کیا گیا جہاں آٹھ اہلکاروں کو مردہ قرار دیا گیا۔ اس نے بتایا کہ بعد میں ایک اور جوان کی موت ہو گئی۔
افسر نے بتایا کہ ایک اور جوان کا علاج چل رہا ہے اور اس کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
دریں اثنا لہیہ میں فوجی گاڑی کو پیش آئے حادثے پر سیاسی ، سماجی تنظیموں نے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اس حادثہ پر رنج و غم کا اظہار کیا۔انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ’’لداخ میں لیہہ کے قریب ایک حادثے کے نتیجے میں بھارتی فوج کے جوانوں کے نقصان پر غمزدہ ہوں۔ ہم اپنی قوم کے لیے ان کی مثالی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ میرے خیالات سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ زخمی اہلکاروں کو فیلڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کی جلد صحت یابی کی دعاگو‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ یہ حادثہ کرگل دراس علاقہ میں ہوئے ایک پْراسرار دھماکے کے ایک روز بعد پیش آیا۔ اس دھماکے میں تین لوگ ہلاک جبکہ۱۰ دیگر زخمی ہوئے تھے۔اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ سڑک حادثےمیں سائیکل سوار لقمہ اجل

Next Post

بنگلو ر میںجی۲۰ڈیجیٹل اکانومی وزرا کے اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

بنگلو ر میںجی۲۰ڈیجیٹل اکانومی وزرا کے اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.