ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’لوگ آئی فلو اور ڈینگو کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر احتیاط برتیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-19
in اہم ترین
A A
کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
ضلع مجسٹریٹ رام بن‘ مسرت اسلام نے ایک ایڈوائزری جاری کرکے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ یونین ٹریٹری ے کچھ حصوں میں آئی فلو اور ڈینگو کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
ڈی سی رام بن نے یہ ایڈوائزری ضلع میں آئی فلو کے کچھ معاملات سامنے آنے کے بعد جاری کی ہے ۔ ضلع مجسٹریٹ نے جموں وکشمیر کے کچھ حصوں میں ڈنگو اور آئی فلو کے معاملے سامنے آنے کے پیش نظر چیف میڈیکل افسر (سی ایم او) رام بن کو فوری متوجہ ہونے اور تمام بلاک میڈیکل افسروں کے ساتھ ایک میٹنگ طلب کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
اسلام نے سی ایم او رام بن کو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کا استعمال کرکے لوگوں کو اس کے متعلق احتیاطی تدابیر کرنے کے بارے میں جانکاری فراہم کرنے کی صلاح دی ہے ۔
ضلع مجسٹریٹ نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں روزانہ بنیادوں پر ایک بلیٹن جاری کیا جانا چاہئے جس کی کاپیاں ضلع مجسٹریٹ کے دفتر اور ضلع انفارمیشن افسر رامن بن کو بھیجی جانی چاہئے ۔
دریں اثنا سی ایم او رام بن کا کہنا ہے کہ ضلع میں اب تک ڈنگو کا کوئی بھی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گرد معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت کیس درج

Next Post

دراس میں کباڈی کی دکان کے نزدیک پرا سرار دھماکہ، تین ہلاک، نو زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

دراس میں کباڈی کی دکان کے نزدیک پرا سرار دھماکہ، تین ہلاک، نو زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.