منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چاڈ میں مہاجرین کا بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-12
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

چاڈ//
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے علاقائی دفتر برائے مغربی وسطی افریقہ کے ڈائریکٹر عبدالرؤف گنون کونڈے نے کہا کہ چاڈ میں مہاجرین کا بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے۔
کونڈے نے  پہلی بار  دورہ کردہ چاڈ کے دارالحکومت انجمنیہ میں ملک کی انسانی صورت حال پر ایک پریس کانفرنس کی۔
دنیا بھر میں امداد میں طلب اور رسد کے عدم توازن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، کونڈے نے زور دیا کہ یہ صورتحال ضرورت مندوں کی خدمت کرنے کی اس کی صلاحیت کو سختی سے محدود کرتی ہے۔
کونڈے نے اس بات پر زور دیا کہ پناہ گزینوں کا سب سے بڑا مسئلہ رہائش اور خوراک ہے۔
اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ پناہ گزینوں کا بحران ابھی ختم نہیں ہوا، کونڈے نے کہا، "یہ صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔ اس لیے ہمیں تیار رہنا چاہیے۔”
"اب تک، ہم3 لاکھ 58 ہزارنئے پناہ گزینوں کے حوالے سے امور سر نجام دیے ہیں اور سب کچھ ظاہر کرتا ہے کہ یہ مستقل قریب میں بھی اسی ڈگر پر چلتا رہے گا۔ جبکہ UNHCR کی طرف سے ہمارے لیے مختص کردہ  رقم 388 ملین ڈالر ہے، ہم اس رقم کا صرف 26 فیصد  ہی وصول کر سکیں ہیں۔”
ڈائریکٹر کونڈے نے اعلان کیا کہ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرانڈی جلد ہی ایک بڑے وفد کے ساتھ چاڈ کا دورہ کریں گے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جوبائیڈن نےامریکیوں کی رہائی کے بدلے ایران کے 6 ارب ڈالر فنڈز بحال کیے؛ ریپبلکنز

Next Post

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.