ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یوم آزادی :جموں میں سیکورٹی ایجنسیوں کی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں تیاریاں کا جائزہ

سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط بنانے پر زور‘سرینگر میں دو دہشت گردی معاونین گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-10
in اہم ترین
A A
یوم آزادی :جموں میں سیکورٹی ایجنسیوں کی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں تیاریاں کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموں زون کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس‘ مکیش سنگھ نے بدھ کے روز یوم آزادی کی تقریبات کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطرایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
میٹنگ میں فوج ، بی ایس ایف ، سی آر پی ایف ، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے آفیسران اور سیول انتظامیہ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔
میٹنگ دوران اے ڈی جی پی نے آفیسران پر زور دیا کہ ملی ٹینٹوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط بنایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ ڈرون مخالف اقدامات ، سرحدوں پر فوج کی تعیناتی اور حساس تنصیبات کے اردگرد اضافی فورسز کی تعیناتی ناگزیر ہے ۔
اطلاعات کے مطابق یوم آزادی کی تقریبات کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے اور ملی ٹینٹوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں رینج مکیش سنگھ کی سربراہی میں بدھ کے روز ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں فوج ، سی آر پی ایف اور سیول انتظامیہ سے وابستہ آفیسران نے شرکت کی۔
میٹنگ کے دوران اے ڈی جی پی نے جموں شہر میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔
میٹنگ میں شریک تمام آفیسران نے اے ڈی جی پی کو جموں صوبے میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی اور ابھرتے ہوئے خطرات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔
ذرائع نے بتایا کہ اے ڈی جی پی نے حساس علاقوں میں ناکوں کا جال بچھانے ، مشکوک افراد پر نظر گزر رکھنے پر زور دیا۔انہوں نے بتایا کہ یوم آزادی کے ساتھ ساتھ ہمیں جاری امر ناتھ جی یاترای کے پر امن انعقاد کو بھی یقینی بنایا ہے ۔
اے ڈی جی پی نے میٹنگ کے دوران آفیسران پر زور دیا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط بنانے اور ہیومن انٹیلی کو بروئے کار لانے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات کریں۔
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں جیش سے وابستہ دو دہشت گرد معاونین کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سری نگر پولیس نے دو دہشت گرد معاونین کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے دو گرینیڈ برآمد کرکے ضبط کئے ۔
ترجمان نے گرفتار شدگان کی شناخت ارشید مشتاق ولد مشتاق احمد منگرو ساکن بڈی باغ پلوامہ اور سہییل مجید میر ولد عبدالمجید میر ساکن مچہ پونہ پلومہ کے بطور کی ہے ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیر نمبر۱۲۴کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’این سی جموں کشمیر میں کسی بھی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی‘

Next Post

بی ایس ایف سربراہ کااکھنور سیکٹر کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بی ایس ایف سربراہ کا سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کا دورہ

بی ایس ایف سربراہ کااکھنور سیکٹر کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.