منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت 25 اگست سے شروع ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-10
in کھیل
A A
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

ممبئی// آئی سی سی مردوں کے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ٹکٹ 25 اگست سے فروخت کے لیے دستیاب ہوں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے بدھ کو یہ اعلان کیا۔
منتظمین نے کہا کہ ٹکٹوں کی متوقع مانگ کو پورا کرنے کے لیے فروخت مرحلہ وار کی جائے گی۔ ہندستان کے علاوہ دیگر ٹیموں کے پریکٹس میچز اور لیگ مرحلے کے میچوں کے ٹکٹ 25 اگست کو دستیاب ہوں گے۔ گوہاٹی اور ترواننت پورم میں ہندوستان کے میچوں کے ٹکٹ 30 اگست کو دستیاب ہوں گے۔ چنئی، دہلی اور پنے میں ہندستان کے میچوں کے ٹکٹ 31 اگست کو دستیاب ہوں گے۔
دھرم شالہ، لکھنؤ اور ممبئی میں ہونے والے ہندوستانی میچوں کے ٹکٹ یکم ستمبر سے خریداری کے لیے دستیاب ہوں گے، جب کہ بنگلورو اور کولکتہ میں ہندوستانی ٹیم کے میچوں کے ٹکٹ 2 ستمبر سے فروخت کیے جائیں گے۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہندوستان کے میچوں کے ٹکٹ 3 ستمبر کو فروخت ہوں گے، جبکہ سیمی فائنل اور فائنل کے ٹکٹ 15 ستمبر کو دستیاب ہوں گے۔
کرکٹ کے شائقین کرکٹ ورلڈ کپ ڈاٹ کوم پر رجسٹر کر سکتے ہیں تاکہ ٹکٹوں کی فروخت سے متعلق معلومات حاصل کرنے والے پہلے فرد بنیں۔
بی سی سی آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیمانگ امین نے کہا، "ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ شائقین آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے آفیشل ٹکٹوں کے بارے میں معلومات اور اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لیے رجسٹر کر سکتے ہیں۔ اب کچھ ترامیم کے بعد شڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے میں بی سی سی آئی کوئی کسر نہیں چھوڑے گا کہ آپ کو میزبانی کے تمام مقامات پر خوشگوار تجربہ حاصل ہو۔
آئی سی سی کے ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی نے کہا: "آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ٹکٹوں کی فروخت اس ماہ سے شروع ہو جائے گی۔ ہم لاکھوں کرکٹ شائقین سے اگلے ہفتے سے اپنی دلچسپی رجسٹر کرنے کی اپیل کر رہے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپ سب سے پہلے ٹکٹ کی خبر پانے والے اور سب سے بڑے کرکٹ ورلڈ کپ کا حصہ بننے والے لوگوں میں سے ایک ہوں۔ نظر ثانی شدہ شیڈول اس بات کو یقینی بنائے گا کہ کھلاڑیوں اور شائقین کو او ڈی آئی کرکٹ کے اہم ایونٹ میں بہترین ممکنہ تجربہ حاصل ہو۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گولڈن کارڈ، مریضوں کیلئے راحت

Next Post

ٹرینٹ بولٹ اور کائل جیمیسن کی نیوزی لینڈ اسکواڈ میں واپسی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بنگلہ دیش کے ہیڈ کوچ فل سمنز ڈاکٹروں سے ملنے لندن روانہ ہوئے

2025-07-05
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
Next Post
نیوزی لینڈ کرکٹ بولٹ کو سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر کرنے کے لیے تیار ہوا

ٹرینٹ بولٹ اور کائل جیمیسن کی نیوزی لینڈ اسکواڈ میں واپسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.