ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر ملک کے سب سے خوبصورت شہروں میں ایک شہر بن جائیگا:چیف سیکریٹری

’گھنٹہ گھر اور جھیل ڈل کے کنارے پر سائیکل ٹریک بھی یوم آزادی سے پہلے ہی مکمل ہوں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-09
in اہم ترین
A A
’چھوٹے مکان اور چھوٹے تاجر ٹیکس سے مستثنیٰ‘

Mehta

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر کے چیف سیکریٹری‘ ڈاکٹرارون کمار مہتا کا کہنا ہے کہ سرینگر ملک کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک شہر بنے گا۔
ڈاکٹرمہتا نے کہا کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت بہت سارے کام مکمل ہوئے ہیں او باقی کام بھی مکمل ہو رہے ہیں۔
چیف سیکریٹری نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت جاری کاموں کے متعلق پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’اس پروجیکٹ کے بہت سارے کام مکمل ہوئے ہیں، جی ٹونٹی سر براہی اجلاس سے پہلے ہی کئی کام مکمل ہوئے ہیں‘‘۔
چیف سیکریٹری کا کہنا تھا’’ لالچوک جس کو سرینگر سکوائر یا سرینگر پلازہ کا نام بھی دیتے ہیں‘کا کام ، گھنٹہ گھر اور جھیل ڈل کے کنارے پر سائیکل ٹریک بھی یوم آزادی سے پہلے ہی مکمل ہوں گے‘‘۔
ڈاکٹر مہتا نے کہا کہ سری نگر ملک کے سب سے خوبصورت شہروں میں سے ایک شہر بن جائے گا۔
چیف سیکریٹری نے کہا’’وزیر اعظم نریندر مودی جی نے جو پنچ پرن کا منترا دیا اس میں یہ پیغام ہے کہ ملک اور جموں وکشمیر کو ترقی یافتہ بنایا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہمیں غلامی سے باہر نکلنا ہے اور ہمیں اپنی روایات پر فخر ہونا چاہئے ‘‘۔
یوم آزادی کی تیاریوں کے بارے میں چیف سیکریٹری نے کہا’’اچھا جشن ہوگا، تمام تر تیاریاں کی گئی ہیں‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپوزیشن خودعدم اعتماد سے ہے بھری ہوئی:مودی

Next Post

یوم آزادی کے پیش نظر سرینگر میں سیکورٹی کے انتظامات مزیدسخت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
یوم آزادی کے پیش نظر سرینگر میں سیکورٹی کے انتظامات مزیدسخت

یوم آزادی کے پیش نظر سرینگر میں سیکورٹی کے انتظامات مزیدسخت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.