ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امسال اب تک ۱۵ہزار غیر ملکی سیاح کشمیر آئے

’امید ہے اس سال ان کی آمد کے تمام ریکارڈ ٹوٹیں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-09
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
گزشتہ برسوں کے دوران جہاں مقامی اور ملکی سیاحوں کا وادی کشمیر کی سیر پر آنے کا رجحان بڑھ رہا ہے وہیں اب غیر ملکی سیاح بھی کشمیر کا رخ کر رہے ہیں۔
رواں برس کے ابتدائی سات ماہ کے دوران ۱۵ہزار سے زائد سیاحوں نے یہاں کا رخ کیا ہے۔
امسال کے ابتدائی۷ماہ میں وادی کشمیر میں آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد ۱۵ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ گزشتہ برس یہ تعداد لگ بھگ ۴ہزار تھی۔ حکومت کو امید ہے کہ وادی کشمیر کا دورہ کرنے والے غیر ملکی سیاحوں کے تمام سابق ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے۔ اس طرح سے گزشتہ تین برسوں میں شعبہ سیاحت کو کافی بڑھاوا ملا ہے۔ اس کے بدولت قریب ۱۲لاکھ افراد کو روزگار بھی حاصل ہو پایا ہے۔
محکمہ سیاحت کے سیکریٹری ‘سید عابد رشید شاہ نے کہا ہے ’’گزشتہ برسوں سے سیاحوں کی ریکارڈ تعداد دیکھنے کو ملی رہی ہے اور آئے روز اس میں اضافہ ہو رہا ہے جو کہ ایک خوش آئند رجحان ہے۔‘‘
شاہ نے مزید کہا ’’ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ تمام ملکی اور بین الاقوامی سیاحوں کا جموں کشمیر میں ایک یاد گار قیام ہو۔‘‘
سیاحت کے سیکریٹری کے مطابق رواں برس اب تک تقریباً۶۰ لاکھ سے زائد سیاحوں نے وادی کشمیر کی سیر کی جن میں تقریباً ۳ لاکھ امرناتھ یاتری بھی شامل ہیں۔ وہیں سال۲۰۲۲ میں۸۸ء۱کروڑ سیاح جموں کشمیر آئے لیکن انتظامیہ توقع کر رہی ہے کہ امسال یہاں آنے والے سیاحوں کی تعداد ۲کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔
شاہ نے مزید کہا کہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے بڑھتے ہوئے رش کے ساتھ جموں وکشمیر میں سیاحت نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ جس سے مرکزی زیر انتظام علاقہ ملک کے سر فہرست مقامات میں سے ایک بن گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راج باغ میںدریائے جہلم سے خاتون کی لاش برآمد

Next Post

لڑکیوں پر نازیبا فقرے کسنے کے الزام میں دو گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

لڑکیوں پر نازیبا فقرے کسنے کے الزام میں دو گرفتار: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.