منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

موسم گرما میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-09
in عالمی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

الریاض/۸؍اگست
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے موسم گرما کے دوران عمرے کی ادائیگی کرنے والے زائرین کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے ہیں۔
وزارتِ حج و عمرہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر عازمین سے گزارش کی ہے کہ وہ راہداریوں، نماز کی جگہوں، گاڑیوں کے ہنگامی راستوں یا معذور لوگوں کے لیے بنائے گئے راستوں پر بیٹھنے یا سونے سے گریز کریں۔وزارت نے موسم گرما کے دوران پُرسکون انداز میں عمرہ کرنے کے لیے کچھ تجاویز دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یاد رکھیں، موسم گرما میں گرمی شدید ہو سکتی ہے لیکن اس کے باوجود بھی آپ کا مناسب تیاری اور احتیاط کے ساتھ عمرہ کرنے کا تجربہ اچھا اور آرام دہ ہوسکتا ہے۔
وزارت کی جانب سے عازمین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ عبادت کے لیے معتدل درجہ حرارت کے اوقات کا انتخاب کریں، اپنے آرام کا خیال رکھیں، عمرہ کرتے وقت مناسب لباس پہنیں، مناسب مقدار میں پانی پئیں، عبادت کے دوران وقفہ لیں اور سائے میں رہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین پر غیرجانبدارانہ مؤقف پر قائم ہیں

Next Post

شام میں داعش کے حملے میں 10 فوجی اہلکار ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

شام میں داعش کے حملے میں 10 فوجی اہلکار ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.