جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانیہ نے پناہ گزینوں کو سمندر میں بحری جہاز میں رکھنا شروع کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-09
in عالمی خبریں
A A
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

لندن//
برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنے متنازع پروگرام پر عمل درآمد شروع کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس پروگرام کے تحت پناہ گزینوں کو سمندر میں اس وقت تک بحری جہازوں پر رکھا جائے گا جب تک ان کی پناہ کی درخواست منظور یا مسترد ہونے کا فیصلہ نہیں ہو جاتا۔
برطانوی وزارتِ داخلہ کے مطابق پناہ کے متلاشیوں کے پہلے گروپ کو جہاز پر رہائش کے لیے منتقل کیا گیا ہے جن کی تعداد 50 ہے جبکہ رواں ہفتے کے اختتام پر ان پناہ گزینوں کی تعداد 500 ہو جائے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کی کی گئی تنظیمیں اس منصوبے کو ظالمانہ اور غیر انسانی قرار دے چکی ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق 222 کمروں پر مشتمل 3 منزلہ بجری جہاز تین ہفتے قبل پورٹ لینڈ کی پورٹ پر پہنچا تھا جسے حکومت پناہ کے متلاشیوں کو رکھنے کے لیے استعمال کرے گی۔
برطانوی ہوم آفس کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 18 سے 65 سال کی عمر کے مرد جہاز پر 9 ماہ گزار سکتے ہیں جسے وہ محفوظ سمجھتے ہیں اور اس سے قبل جرمنی اور نیدرلینڈز میں بے گھر افراد اور پناہ کے متلاشیوں کو رہائش فراہم کرنے کے لیے یہ جہاز استعمال ہوتا رہا ہے۔
واضح رہے کہ رواں سال یہ خبر سامنے آئی تھی کہ برطانیہ کے جنوب مغرب میں واقع پورٹ لینڈ ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے جو برطانیہ کا وہ پہلا مقام بننے جا رہا ہے جہاں تارکین وطن کو ایک بحری جہاز پر رکھا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاد سے کنارہ کشی کا عمل جاری 

Next Post

یوکرین پر غیرجانبدارانہ مؤقف پر قائم ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
سعودی عرب میں یوکرین امن فارمولے پر عالمی مذاکرات کا اعلامیہ جاری

یوکرین پر غیرجانبدارانہ مؤقف پر قائم ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.