ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس نے اناج راہداری معاہدے کو بیلک میلنگ کیلئے استعمال کیا ہے، انٹونی بلنکن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-05
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دعوی کیا کہ روس نے بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے کو "بلیک میل” کے آلے کے طور پر استعمال کیا۔
بلنکن نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت میں ’’قحط اور تنازعات کی وجہ سے عالمی غذائی عدم تحفظ” کے عنوان پر منعقدہ نشست کے بعد صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ "جنگ کے ایک ہتھیار کے طور پر خوراک کے استعمال کو ختم کرنے کے لیے پرعزم 91 ممالک نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا ایک طاقتور بیان ہے اور ہم دوسروں کو بھی اس میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔”
یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ روس نے بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے کو یوکرین کے ساتھ اپنی جنگ میں "بلیک میل” کے طور پر استعمال کیا جس سے اسے باز آجانا چاہیے، بلنکن نے کہا کہ بحیرہ اسود کا اناج نہ صرف یوکرین بلکہ” قحط کے دیگر سنگین خطرات کے تناظر میں” دنیا بھر کے ممالک کی اناج کی ضروریات کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔
انہوں نے دعوی کیا ہے کہ روس نے نہ صرف معاہدے کو توڑا ہے بلکہ بیک وقت یوکرین کے اناج گوداموں کو نشانہ بناتے ہوئے اناج کی پیداوار کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر ہم دیگر راہوں کو بلند ترین سطح تک بڑھا بھی دیتے ہیں تو بھی بحیرہ اسود راہداری کی استعداد کا مالک بننا انتہائی مشکل ہے۔
اس بات کا اظہار کرتے ہوئے کہ روس کی معاہدے پر واپسی "اس کی اپنی مرضی ہے”، بلنکن نے بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے میں ان کی کوششوں کے لیے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور ترکیہ کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوئٹزرلینڈ میں کورونا کا ایک نیا کیس سامنے آیا: ڈبلیو ایچ او

Next Post

پُر سکون کنٹرول لائن کی وجہ سے سرحدی مقامات پر سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
پُر سکون کنٹرول لائن کی وجہ سے سرحدی مقامات پر سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

پُر سکون کنٹرول لائن کی وجہ سے سرحدی مقامات پر سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.