ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایس آئی یو نے کپواڑہ میں ملی ٹینٹ کی جائیداد قرق کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-01
in تازہ تریں
A A
ککر ناگ میں جنگجویانہ سرگرمیوں میں ملوث شہری کا گھر ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/یکم اگست

سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے منگل کے روز پاکستان میں مقیم کپواڑہ کے جنگجو کی غیر منقولہ جائیداد قرق کردی۔

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

پولیس ذرائع نے بتایا کہ پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ‘ عبدالرشید قریشی عرف فاروق قریشی ساکن کچہ ہامہ کرالہ پورہ کپواڑہ کی غیر منقولہ جائیداد قرق کر کے اس پر قرقی کا نوٹس چسپاں کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ ایس آئی یو نے چھ کنال اور تین مرلہ اراضی منسلک کردی ہے ۔

ان کے مطابق ایف آئی آر زیر نمبر 276کے تحت کیس کی مزید تحقیقات کے بعد پاکستان میں مقیم مقامی ملی ٹینٹ کی جائیداد کے بارے میں پتہ چلا ۔انہوں نے بتایا کہ ضلع کپواڑہ میں مختلف مقامات پر ملی ٹینٹ کی چھ کنال تین مرلہ اراضی کی نشاندہی کے بعد اس کو منسلک کردیا گیا ہے ۔

پولیس کی طرف سے اٹھائے گئے اس اقدام کا مقصد جنگجو کے غیر قانونی نیٹ ورک کو ختم کرکے دہشت گردی کی مزید کارروائیوں کو انجام دینے کی صلاحیت کو محدود کرنا مقصود ہے ۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ فاروق قریشی سال 1990کی دہائی میں پاکستان چلا گیا اور تب سے وہ جموں وکشمیر کے امن اور سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے ۔

پولیس ذرائع کے مطا بق فاروق قریشی البرق ملی ٹینٹ تنظیم کا رکن ہے او ر اس وقت پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں لانچنگ کمانڈر کے طورپر کام کررہاہے اور یہ کہ وہ متعدد تخریبی سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے ۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ جائیداد کی قرقی ملی ٹینٹوں اور ان کے سہولت کاروں کے لئے ایک واضح پیغام ہے کہ اس طرح کی کارروائیوں میں ملوث افراد کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ ملی ٹینٹوں اوران کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر نے اس سال 1.27 کروڑ قابل ذکر سیاح دیکھے: ایل جی سنہا

Next Post

گزشتہ دو سالوں میں جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات‘ دراندازی میں کمی آئی:مرکز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
۲۰۰۲ میں ایک بھی کشمیری پنڈت نے وادی نہیں چھوڑی:وزارت داخلہ

گزشتہ دو سالوں میں جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات‘ دراندازی میں کمی آئی:مرکز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.