منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

منی پور پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہئے ، مودی معافی مانگیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-01
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//کانگریس نے کہا ہے کہ منی پور کو لے کر حکومت کا رویہ دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اسے خود منی پور لفظ سے نفرت ہو گئی ہے ، اس لیے وہ اس کے بارے میں سننا اور بولنا نہیں چاہتی، لیکن انڈیا اتحاد کا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو اس مسئلہ پر پارلیمنٹ میں جواب دینا چاہئے اور منی پور کے عوام سے معافی مانگنی چاہئے ۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا نے پیر کو اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کے ساتھ پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ مودی حکومت منی پور سے انتقام لے رہی ہے اور پارلیمنٹ کی مریادہ کو پامال کر رہی ہے ۔ مودی حکومت لفظ منی پور سے نفرت کرتی ہے ، اسی لیے وہ پارلیمنٹ میں منی پور پر ہونے والی بحث سے بھاگ رہی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ منی پور میں بی جے پی کے ایم ایل اے خود مانتے ہیں کہ وہاں وزیر اعلیٰ کی سرپرستی میں تشدد ہو رہا ہے اور ایسی حکومت کو برخاست کر دینا چاہیے ۔ وزیر اعظم کو منی پور کے لوگوں سے معافی مانگنی چاہیے اور اس بات پر بات کرنی چاہیے کہ وہ منی پور کے زخموں پر کیسے مرہم رکھیں گے ۔ تعصب کا شکار مودی حکومت نے منی پور کے بارے میں خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔ وہاں امن و امان تباہ ہو چکا ہے ، بھائی کو بھائی سے لڑایا جا رہا ہے ۔ آئین کی حکمرانی کو کچل دیا گیا ہے ۔”
کانگریس لیڈر نے کہا کہ جب بی جے پی کی حکومت والی ریاست کے پارٹی ایم ایل اے یہ مانتے ہیں کہ تشدد وزیر اعلیٰ کی سرپرستی میں ہو رہا ہے اور وہاں کی حکومت کو بہت پہلے برخاست کر دینا چاہیے تھا، لیکن وزیر عظم مودی کی سرپرستی میں وہاں کے وزیراعلی کام کررہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ”حکومت منی پور پر بحث نہیں چاہتی۔ وہ چاہتی ہیں کہ چند گھنٹوں میں پارلیمنٹ میں منی پور پر بحث ہو اور معاملہ ختم ہو جائے ، لیکن مسٹر مودی کو آگے آکر منی پور پر پارلیمنٹ میں جواب دینا ہوگا۔ منی پور میں پارلیمنٹ میں توہین کی جا رہی ہے ، ایوان کے وقار کو پامال کیا جا رہا ہے ۔ ایوان کے مریادہ کو پامال کیا جا رہا ہے ۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی این سی ٹی ڈی بل کسی بھی ریاست میں اقتدار پر قبضہ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے : چڈھا

Next Post

ملاوی اور ہندوستان کو آفات سے نمٹنے کے لیے بہترین طریقوں اور حکمت عملیوں کا اشتراک کرنا چاہیے : لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر

ملاوی اور ہندوستان کو آفات سے نمٹنے کے لیے بہترین طریقوں اور حکمت عملیوں کا اشتراک کرنا چاہیے : لوک سبھا اسپیکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.