منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پڑوسیوں سنڈے کیسا رہا، عرفان پٹھان کی پرانی ٹوئٹ پر صارفین کا میمز کا طوفان آگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-25
in کھیل
A A
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ممبئی//
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عرفان پٹھان کی ایک سال قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت سے شکست پر کی گئی ٹوئٹ پر میمز کا طوفان آگیا ۔گزشتہ برس آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں 23 اکتوبر بروز اتوار کو پاکستان اور بھارت کا میچ ہوا جس میں بھارت 4 وکٹوں سے کامیاب رہا ، اپنے ملک کی جیت کے بعد سابق کرکٹر نے ٹوئٹ کی جو اب تک وائرل ہی ہے۔
عرفان پٹھان نے ٹوئٹ میں پاکستانیوں کو نام لیے بغیر مخاطب کیا اور لکھا پڑوسیوں سنڈے کیسا رہااس کے بعد نومبر میں بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کی نیوزی لینڈ سے فتح کے بعد عرفان پٹھان کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں درج تھا کہ پڑوسیوں جیت تو آتی جاتی رہتی ہے گریس آپ کے بس کی بات نہیں۔
کرکٹر نے وضاحت دی تھی کہ مذکورہ ٹوئٹ پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے نہیں بلکہ شائقین کیلئے ہے، البتہ اس ٹوئٹ کے بعد شعیب اختر سمیت کئی پاکستانی معروف اداکاروں نے عرفان پٹھان کو آڑے ہاتھوں لیا تھا،اب گزشتہ روز اتوار کو ہی بھارت سے پاکستان شاہینز کی جیت کے بعد عرفان ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے، سوشل میڈیا صارفین نے ان پر متعدد میمز بنا ڈالیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاستدانوں کے بیک وقت کئی چہرے

Next Post

پانچویں ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
انگلینڈ وڈ، بیئرسٹو کی بدولت مضبوط، آسٹریلیا بیک فٹ پر

پانچویں ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.