ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام میں۲۰سالہ جوان کی پراسرار موت،رشتہ داروں کا احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-21
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے بیہامہ علاقے میں جمعرات کی صبح اس وقت ہر سو سراسیمگی پھیل گئی جب ایک ۲۰سالہ نوجوان کو اپنے دکان میں مر دہ پایا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے بیہامہ گائوں میں جمعرات کی صبح ایک۲۰سالہ نوجوان کو اپنے دکان کے اندر لٹکا ہوا پایا گیا۔
اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ایمرجنسی ہسپتال قاضی گنڈ منتقل کیا۔
پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔
دریں اثنا یہ خبر پھیلتے ہی لوگوں خاص کر مذکورہ نوجوان کے احباب و اقارب نے سرینگر‘ جموں قومی شاہراہ پر بونی گام کے نزدیک جمع ہو کر احتجاج درج کیا۔
ایک احتجاجی نے میڈیا سے کہا’’یہ لڑکا منشیات کا عادی نہیں تھا سگریٹ تک نہیں پیتا تھا اس پر نظر ثانی کرکے قاتل کو پیش کیا جائے ‘‘۔
لڑکے کے ماما نے بتایا’’یہ میری چھوٹی بہن کا بیٹا ہے جو اینت بٹھے میں دکانداری کرتا تھا اس کے والد کا انتقال بیس بائیس برس پہلے ہوا ہے کل شام دکان پر گیا تھا اور صبح اس کی لاش دیکھی گئی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امن مخالف عناصر کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی کا از سر نو جائزہ لیں: دلباغ

Next Post

رام بن: فوجی گاڑی پر درخت گرنے سے ۲ فوجی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
رام بن: فوجی گاڑی پر درخت گرنے سے ۲ فوجی زخمی

رام بن: فوجی گاڑی پر درخت گرنے سے ۲ فوجی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.