جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کا اناج کے معاہدے سے دستبرداری کا فیصلہ’غیر معقول‘ہے: بلینکن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-19
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

واشنگٹن//
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کل پیر کے روز کہا ہے کہ روس کا بحیرہ اسود کے ذریعے اناج برآمد کرنے کے معاہدے میں علاحدگی کا فیصلہ "غیر معقول” ہے۔ انہوں نے ماسکو سے جلد از جلد معاہدے کی بحالی پر زور دیا۔
انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ واشنگٹن ایک حملے کے بعد کی صورت حال پر عمل کر رہا ہے جس نے کریمیا کو جنوبی روس سے ملانے والے ایک زمینی پل کو تباہ کر دیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین ہی فیصلہ کرتا ہے کہ اپنی جنگ کیسے آگے بڑھانی ہے۔
ادھر امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے "روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہوں کی مؤثر ناکہ بندی کو دوبارہ شروع کرنے اور ان اناج کو منڈیوں تک پہنچنے سے روکنے کے فیصلے سے پوری دنیا کے لوگوں کو نقصان پہنچے گا۔ اس اقدام کے نتائج کی مکمل ذمہ داری روس پر عائد ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ "ہم پہلے ہی عالمی سطح پر گندم، مکئی اور سویا بین کی قیمتوں میں اضافہ صرف اور صرف روس کی پابندیوں کی وجہ سے دیکھ رہے ہیں۔ ہم روسی حکومت سے فوری طور پر اپنے فیصلے کو واپس لینے کی اپیل کرتے ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں عسکری قوت مضبوط کرنے کا اعلان

Next Post

دہشت گردی کی حمایت:مزید ۳۲ سرکاری ملازمین کی برطرفی کا منصوبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
دہشت گردوں سے روابط کا الزام‘یونیورسٹی پروفیسر سمیت ۳ برطرف

دہشت گردی کی حمایت:مزید ۳۲ سرکاری ملازمین کی برطرفی کا منصوبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.