منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران: حجاب قوانین کے نفاذ کیلئے اخلاقی پولیس پھر سڑکوں پر آگئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-18
in عالمی خبریں
A A
ایران میں زیرحراست لڑکی کی ہلاکت پر احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد76 ہوگئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

تہران///
ایران میں حجاب کو لے کر قوانین کے نفاذ کے لیے اخلاقی پولیس نے ایک بار پھر کوششوں کو تیز کرتے ہوئے سڑکوں پر گشت شروع کردیا۔
خلیجی میڈیا کے مطابق ایران حکام نے ایک بار پھر ملک میں اخلاقی پولیس کو سڑکوں پر آنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پولیس اہلکاروں نے حجاب کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے پیٹرولنگ شروع کردی ہے۔
ایرانی سکیورٹی ادارے کے ترجمان سعید منتظر المہدی نے تصدیق کی کہ حکام نے خواتین کو حجاب کا پابند بنانے کے لیے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے جس کے لیے اخلاقی پولیس کے اہلکار پیدل اور گاڑیوں پر پیٹرولنگ کررہے ہیں جس میں مناسب طریقے سے حجاب نہ ہونے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاسکے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران میں پولیس کے مرد اور ٰخواتین اہلکار وں کو گشت کرتے بھی دیکھا گیا ہے۔سعید منتظر المہدی کے مطابق عوامی مقامات پر حجاب نہ کرنے والی خواتین کو مطلع اور خلاف ورزی کرنے والوں کی گرفتاری پر دوبارہ کام شروع کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں خواتین اور بعض اوقات مردوں کو خبردار کرنے کا کام سونپا گیا ہے تاکہ مرد وخواتین اپنے لباس کو درست کریں۔
پولیس حکام خواتین کو ہیڈ اسکارف کو ایڈجسٹ کرنے کا حکم دینے سے لے کر ان کے لباس میں مناسب سمجھتے ہوئے تبدیلی ( مثلا زیادہ ڈھیلے لباس ) کا مطالبہ کرسکتے ہیں ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ایران نے بے حجاب خواتین کی شناخت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی مدد لینے کا فیصلہ کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ بے حجاب خواتین کی شناخت کے لیے آئندہ ہفتے سے اسمارٹ ٹولز اور کیمروں سے نگرانی کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

Next Post

ام درمان کے اسپتال پر بمباری میں سابق صدر عمر البشیرکو نشانہ بنایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی

ام درمان کے اسپتال پر بمباری میں سابق صدر عمر البشیرکو نشانہ بنایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.