جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانوی حکومت کی شہزادہ محمد بن سلمان کو لندن آنے کی دعوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-16
in عالمی خبریں
A A
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

الریاض///
برطانوی حکومت نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو اس سال اکتوبر یا نومبر میں کسی وقت لندن آنے کی دعوت دے دی ہے۔فنانشل ٹائمز نے جمعہ کو رپورٹ میں مزید بتایا کہ ایک برطانوی عہدیدار نے اخبار کو تصدیق کی کہ برطانوی حکومت نے محمد بن سلمان کو دعوت نامہ ارسال کردیا ہے۔ اس حوالے سے سفری لاجسٹکس کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
العربیہ کے رابطہ کرنے پر سعودی یا برطانوی حکومت کی طرف سے اس سفر کی تصدیق کرنے کے لیے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آ سکا۔ واضح رہے دونوں ممالک تجارت اور سرمایہ کاری، تعلیم، ثقافت، توانائی اور موسمیاتی تحفظ اور دفاع کے شبعبوں میں دیرینہ تعلقات رکھتے ہیں۔
مئی میں سعودی عرب اور برطانیہ نے ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے جس کے تحت عالمی توانائی کی منتقلی اور عالمی سپلائی کو بڑھانے کے لیے اہم معدنی سپلائی چینز کی مشترکہ ترقی کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیتن یاھو کی خفت، جو بائیڈن منگل کو صرف اسرائیلی صدر ہرزوگ کا استقبال کریں گے

Next Post

مریکا اور یورپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار، گرمی کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ

مریکا اور یورپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار، گرمی کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.