منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرینی صدر کی محفل میں بھی تنہا کھڑے ہونے کی تصویر وائرل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-15
in عالمی خبریں
A A
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

Zalenski

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

لیتھوانیا///
مغربی دنیا کی شہہ پر روس کے ساتھ دست و گریباں ہونے والے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اگرچہ نیٹو کے سربراہی اجلاس میں اتحادیوں کی حمایت حاصل کر لی ہے لیکن اجلاس کے دوران کی یہ تصویر عبرت حاصل کرنے کے لیے کافی ہے۔
لیتھوانیا میں ہونے والے نیٹو کے سربراہی اجلاس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہے، جس میں یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی دیگر رہنماؤں سے الگ تھلگ اور ہجوم میں بھی تنہا کھڑے نظر آتے ہیں، جب کہ باقی سب سربراہان مملکت ایک دوسرے کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
تصویر سے یہ تاثر ملتا ہے جیسے ولودیمیر زیلنسکی مایوسی کے شکار ہیں، کیوں کہ روس کے خلاف حمایت اور امداد پر تو نیٹو نے پوری گرم جوشی دکھائی، تاہم انھیں نیٹو رکنیت کی کوئی یقین دہانی نہیں کرائی گئی۔
واضح رہے کہ جس قدر زیلنسکی نیٹو اتحاد میں شمولیت کے لیے بے قرار ہیں، ویسے ہی امریکا سمیت تمام رکن ممالک ہچکچاہٹ کا شکار ہیں، کیوں کہ نیٹو منشور کے مطابق کسی بھی رکن ملک پر حملہ پورے اتحاد پر حملے کے مترادف ہوگا۔ رکن ممالک کو خوف ہے کہ یوکرین کو شامل کرنے سے وہ روس کے ساتھ براہ راست تصادم میں آ جائیں گے۔چناں چہ اس حوالے سے امریکی صدر نے کانفرنس میں کہا تھا کہ ’نیٹو رہنما اس بات پر متفق ہیں کہ جنگ کے خاتمے کے بعد یوکرین اتحاد کا رکن بن سکتا ہے۔‘
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر کو حقیقی لمحہ قرار دیتے ہوئے ایک صارف نے کہا کہ ’یہ وہ لمحہ ہے جس میں زیلنسکی کو یہ احساس ہو گیا ہے کہ امریکا اور نیٹو نے روس کو نکالنے کے لیے یوکرین کو قربان کر دیا ہے۔‘ ایک اور صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ دن تیزی سے قریب آ رہا ہے جب زیلنسکی، صدام حسین اور قذافی والے تجربے سے گزریں گے۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی مسافر طیارے کو فضا میں شدید جھٹکے، 4 افراد زخمی

Next Post

ملک کا’ چندریان ۳‘ چاند کی طرف کامیابی سے بڑھ رہا ہے‘۴۰ دنوں میں لینڈ کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی

ملک کا’ چندریان ۳‘ چاند کی طرف کامیابی سے بڑھ رہا ہے‘۴۰ دنوں میں لینڈ کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.