جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چندریان 3 کے کامیاب لانچ کے بعد ملک کی خوشی ساتویں آسمان پر ہے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-15
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے جمعہ کو چندریان -3 کے کامیاب لانچ پر خوشی کا اظہار کیا اور اسرو کے سائنسدانوں کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی۔
اپنے مبارکبادی پیغام میں مسٹر کھڑگے نے کہاکہ "ہمارے سائنسدانوں، انجینئروں اور چندریان 3 مشن کے کامیاب لانچ میں شامل تمام لوگوں کی زبردست ہنر، لگن، مہارت اور محنت کے لیے آپ کا شکریہ۔ ہمیں آپ میں سے ہر ایک پر اس شاندار کامیابی کے لیے بے حد فخر ہے ۔کانگریس پارٹی اسرو کی غیر معمولی ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ "ہندوستان کے چندریان مشن کا آغاز 2008 میں چندریان-1 کے ساتھ ہوا تھا جس نے چاند پر پانی کے مالیکیولز کی موجودگی کی تصدیق کی تھی۔ یہ ہمارے ملک کے لیے ایک تاریخی کامیابی تھی۔ چندریان-2 نے پہلی بار ریموٹ سینسنگ کے ذریعے کرومیم کی موجودگی کا پتہ لگایا۔ ہمارے سائنسدانوں کی ثابت قدمی رائیگاں نہیں گئی اور آج چندریان 3 کو ہمارے تمام سابق لیڈروں بشمول پنڈت نہرو، لال بہادر شاستری، اندرا گاندھی، پی وی نرسمہا راؤ، راجیو گاندھی، اٹل بہاری واجپئی اور ڈاکٹر منموہن سنگھ جیسے وزرائے اعظم کے وژن، عزم اور کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فضائیہ نے سیلاب متاثرہ علاقوں سے 146 لوگوں کو بچایا

Next Post

دَل بدل: مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر کو سپریم کورٹ کا نوٹس، دو ہفتوں میں جواب طلب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

دَل بدل: مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر کو سپریم کورٹ کا نوٹس، دو ہفتوں میں جواب طلب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.