جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت برج بھوشن کی بجائے بیٹیوں کو تحفظ دے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-12
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی // کانگریس نے کہا کہ خواتین کھلاڑیوں کے ہراسانی کے الزام میں ریسلنگ فیڈریشن کے سابق صدر برج بھوشن سنگھ کے خلاف دہلی پولیس نے چارج شیٹ داخل کر دی ہے اور اب اس معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو خاموشی توڑ دینی چاہئے ۔
کانگریس ترجمان سپریہ شرینیت نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈ کواٹر میں پریس کانفرنس میں کہا کہ دہلی پولیس نے اپنی چارج شیٹ میں بی جے پی ایم پی برج بھوشن سنگھ پر جنسی ہراساں ، پیچھا کرنے اور ڈرانے -دھمکانے کے الزام لگائے ہیں ۔ پولیس نے برج بھوشن سنگھ کے خلاف مقدمہ چلانے اور سزا دینے کی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
انہوں نے کہا، مشکل یہ ہے کہ خواتین پہلوانوں نے جنوری میں تشکیل کمیٹی کے سامنے بھی برج بھوشن سنگھ کے خلاف جنسی ہراساں کے الزام لگائے تھے لیکن کمیٹی نے ان الزاموں کو نظر انداز کر دیا ۔ یہی نہیں کمیٹی نے وزارت کھیل کو سونپی رپورٹ میں بھی برج بھوشن کے خلاف لگے الزاموں پر خاموشی اختیار کر لی۔ آخر میں جب پہلوانوں کو بے عزت کیا گیا تووہ اپنے میڈل گنگامیں بہانے کے لئے چلی گئی لیکن حکومت تب بھی خاموش رہی۔
ترجمان نے سوال کیا کہ کیا برج بھوشن سنگھ پر دہلی پولیس کی چارج شیٹ آنے کے بعد بھی حکومت خاموشی توڑے گی ۔ کیا وزیر اعظم نریندر مودی اب بھی کچھ نہیں بولیں گے ۔ انہوں نے مودی حکومت پرغیر اخلاقی ہونے کا الزام لگایا اور کہا کہ اس حکومت میں ذرا بھی اخلاق ہوتا تو وہ ملزم کو نہیں بیٹیوں کو تحفظ دیتی۔
اس درمیان کانگریس پارٹی نے ٹوئیٹر ہینڈل پر کہا، بی جے پی ایم پی برج بھوشن سنگھ کے معاملے میں دہلی پولیس کی چارج شیٹ سامنے آ گئی ہے ۔ ابھی تک کی جانچ کی بنیاد پر دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ برج بھوشن سنگھ پر جنسی ہراساں ،چھیڑ خانی اور پیچھا کرنے کے معاملے میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے اور سزا دی جا سکتی ہے ۔ حیرانی کی بات ہے کہ اتنا کچھ ہونے کے بعد بھی وزیر اعظم خواتین پہلوانوں سے جڑے معاملے پر خاموش کیوں ہیں۔ اپنے اس چہیتے ایم پی کو پارٹی سے کب باہر کریںگے ۔ ایم پی برج بھوشن کی گرفتار ی کب ہوگی اور حکومت برج بھوشن کو تحفظ دیناکب بند کرے گی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے ای ڈی ڈائرکٹر سنجے مشرا کی مدت کار میں توسیع پر لگائی روک، 31 جولائی تک رہنے کی اجازت

Next Post

مہاراشٹر میں پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے کانگریس کی اہم میٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

مہاراشٹر میں پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے کانگریس کی اہم میٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.