منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی ایم سی جموں کی پرنسپل کے دفتر اور گھر پر کرائم برانچ کا چھاپہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-07
in اہم ترین
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں تعینات پرنسپل‘ڈاکٹر ششی سودھن کے دفتر اور گھر پر کرائم برانچ نے چھاپہ مارا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ پرنسپل پر الزام ہے کہ اس نے تاریخ پیدائش میں قلم زنی کی ہے جس کے بعد کرائم برانچ نے اس ضمن میں باضابط طورپر کیس درج کیا ۔
اطلاعات کے مطابق کرائم برانچ جموں میں مقامی شہری نے شکایت درج کی کہ گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں تعینات پرنسپل ڈاکٹر ششی سودھن نے تاریخ پیدائش میں قلم زنی کی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ کرائم برانچ نے ابتدائی تحقیقات شروع کی جس دوران منکشف ہوا کہ واقعی میں پرنسپل نے اپنی تاریخ پیدائش کو غلط ظاہر کیا جس کے بعد پرنسپل کے خلاف باضابط طور پر ۱۲۰/۴۶۸/۴۶۷/۴۶۵/۴۲۰دفعات کے تحت کیس درج کیا گیا جبکہ کرپشن ایکٹ سیکشن ۵کے تحت بھی تحقیقات شروع کی گئی ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ جمعرات کے روز کرائم برانچ کی مختلف ٹیموں نے پرنسپل ڈاکٹر ششی سودھن کے دفتر اور گھرواقع بخشی نگر جموں میں چھاپہ مارا اور وہاں پر کئی گھنٹوں تک تلاشی لی۔
انہوں نے بتایا کہ کرائم برانچ کے ہمراہ جموں وکشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کے اہلکار بھی موجود تھے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پرنسپل کی پوسٹ حاصل کرنے کی خاطر گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کی پرنسپل نے تاریخ پیدائش میں قلم زنی کی جس کے بعد معاملہ کرائم برانچ کی نوٹس میں لایا گیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خود کشی

Next Post

قاضی گنڈ میں پنجاب کے۲منشیات اسمگلر گرفتار‘ نشہ آور مواد بر آمد: ایس ایس پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
قاضی گنڈ میں پنجاب کے۲منشیات اسمگلر گرفتار‘ نشہ آور مواد بر آمد: ایس ایس پی

قاضی گنڈ میں پنجاب کے۲منشیات اسمگلر گرفتار‘ نشہ آور مواد بر آمد: ایس ایس پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.