منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی فوج جنوبی یوکرین پر مکمل قبضے کی کوششوں میں ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-24
in عالمی خبریں
A A
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

کیف//
روس کے ایک سینئر فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ فوج جنوبی یوکرین اور مشرقی ڈونباس علاقے پر مکمل قبضے کی تیاری کر رہی ہے۔
بی بی سی نے ہفتہ کو روس کے میجر جنرل رستم مینیکیف کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔
میجر جنرل مینکائیف نے بتایا کہ اگر روس کامیاب ہو جاتا ہے تو ملک کریمیا کے لیے ایک زمینی پل تعمیر کر سکے گا، جس پر اس نے 2014 میں قبضہ کیا تھا اور مالڈووا میں روسی حمایت یافتہ ٹرانسنیسٹریا کے علاقے میں داخلی راستہ فراہم کر سکے گا۔
روسی بولنے والی ٹرانسنیسٹریا مغرب میں یوکرین کی سرحد سے ملتی ہے۔ اس نے سوویت یونین کے انہدام کے بعد آزادی کا دعویٰ کیا لیکن اسے بین الاقوامی سطح پر تسلیم نہیں کیا گیا اس لیے یہ سرکاری طور پر مالڈووا کا حصہ ہے۔
تقریباً 1500 روسی فوجیوں کا ایک چھوٹا دستہ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت 1995 سے اس خطے میں تعینات ہے۔
یہ واضح نہیں ہے کہ آیا میجر جنرل مینکائیف کے تبصروں کو کریملن نے باضابطہ طور پر منظور کیا تھا، لیکن روسی میڈیا بشمول انٹرفیکس اور تاس نیوز ایجنسیوں میں ان کا بڑے پیمانے پر ذکر کیا گیا ہے۔
دریں اثنا، یورپی یونین کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ ان کا خیال ہے کہ روس آنے والے دنوں میں مشرقی یوکرین اور جنوبی ساحل پر اپنے حملے تیز کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگلے دو ہفتے جنگ کے لیے فیصلہ کن ہو سکتے ہیں۔
دریں اثناء مالدووا نے جنرل مینی کیف کے ریمارکس کو ’انتہائی تشویشناک‘ قرار دیتے ہوئے روسی سفیر کو طلب کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوراج کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات، مدھیہ پردیش آنے کی دعوت

Next Post

اسرائیل نے مسجد اقصٰی میں نمازیوں پرڈرون سےآنسوگیس چھوڑدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

2025-06-29
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی تردید کر دی!

2025-06-29
Next Post
اسرائیلی فوج کا مسجد اقصی پر دھاوا، نمازیوں پر سٹن گرینیڈز اور آنسو گیس کا استعمال

اسرائیل نے مسجد اقصٰی میں نمازیوں پرڈرون سےآنسوگیس چھوڑدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.