منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرینی صدر نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-02
in عالمی خبریں
A A
ہمیں تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم نیٹو کے رکن نہیں بن سکتے، یوکرینی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کیف/؛
یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو اتحاد یوکرین کے بارے میں واضح مؤقف اختیار کرے۔
یورپی یونین کے صدر اور ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے زیلنسکی نے کہاکہ یوکرین چاہتا ہے کہ جنگ کے بعد نیٹو میں شمولیت اختیار کرلے، نیٹو کو چاہیے کہ اس بارے میں جلد اور واضح مؤقف اپنائے۔
اس سے پہلے زیلنسکی اور یوکرینی آرمی چیف ویلیزی زالورینی نے ہتھیار، گولہ بارود اور لڑاکا طیاروں کی فراہمی کیلئے مغرب پر زور ڈالتے ہوئے کہا تھا کہ یوکرین میں روس سے جنگ کا اسلحہ کم پڑنے لگا ہے،
یوکرین کو ایف سولہ جنگی طیاروں اور پائلٹس کی تربیت کی ضرورت ہے۔
ادھر امریکی میڈیا نے امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنس کے خفیہ دورہ یوکرین کی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ولیم برنس نے صدر زیلنسکی اور یوکرینی انٹیلی جنس حکام سے ملاقات کی ہیں۔
ولیم برنس کا یوکرین کا یہ سفر ویگنر گروپ کی بغاوت سے ایک روز پہلے ہوا تھا اور ملاقاتوں میں ویگنر گروپ کی بغاوت موضوع نہیں تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی وزیراعظم کے مجوزہ عدالتی اصلاحات کے خلاف اسرائیل میں پھر سے مظاہرے

Next Post

مچھلی کے تالاب میں ڈوبنے سے ۱۱ سالہ بچہ فوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
کوکر ناگ میں نو زائیدہ بچے کی نیم بوسیدہ لاش برآمد

مچھلی کے تالاب میں ڈوبنے سے ۱۱ سالہ بچہ فوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.