جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عید گاہ میں نماز عید کی ادائیگی کی اجازت نہیں ملی:انجمن اوقاف جامع مسجد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-28
in تازہ تریں
A A
عیدگاہ کو پائین شہر کاجدید ترین پلے گراؤنڈ کے طور پر تیار کیا جائے گا :پولے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/28جون

انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے مسلمانان کشمیر کو مطلع کیا ہے کہ تاریخی عیدگاہ سری نگر میں نماز عید ادا کرنے کے حوالے سے 9بجے صبح کا جو پروگرام دیا تھا ضلع انتظامیہ نے آج صبح انجمن کے ذمہ داروں کو مطلع کیا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عیدگاہ سری نگر میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

انجمن نے ایک بیان میں اس امر پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے ۔

انجمن نے کہا کہ یہ حد درجہ افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے دیدہ و دانستہ عیدین کے بڑے دینی اجتماعات منعقد ہونے نہیں دئے جارہے ہیں جو کہ سراسراسلامی تعلیمات اور شرعی احکامات میں مداخلت کے مترادف ہے ۔

دریں اثنا انجمن نے اس امر پر بھی شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق صاحب کی مختلف دینی، ملی، سیاسی، سماجی تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے رہائی کے حوالے سے مسلسل اپیلوں کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے جو حد درجہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور میں باپ بیٹا غرقاب، باپ کی لاش بر آمد، بیٹے کی تلاش جاری

Next Post

کشمیر میں عید الضحیٰ کی صبح کا آغاز بارش سے ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

کشمیر میں عید الضحیٰ کی صبح کا آغاز بارش سے ہونے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.