جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اودھم پور میں باپ بیٹا غرقاب، باپ کی لاش بر آمد، بیٹے کی تلاش جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-28
in تازہ تریں
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/ 28 جون

جموںکشمیر کے ضلع اودھم پور میں منگل کی شام ایک ندی میں سیلابی ریلے نے باپ بیٹے کو اپنے ساتھ بہا لیا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور باپ بیٹا کنجو ندی کو پار کر رہے تھے کہ اس دورانبھاری بارشوں کے نتیجے میں ایک طاقتور سیلابی ریلے نے دونوں کو اپنے ساتھ بہا لیا۔

باپ کی شناخت 45 سالہ پارس رام جبکہ بیٹے کی شناخت 13 سالہ سنگھم کے بطور کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ دونوں ایک شادی کی تقریب میں حصہ لینے کے لئے جا رہے تھے ۔

ان کا کہنا تھا کہ واقعہ پیش آنے کے ساتھ ہی ایس ڈی آر ایف اور پولیس کی ٹیموں نے مشترکہ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔

ذرائع نے بتایا کہ کافی تلاش کے بعد باپ کی لاش بدھ کی صبح بر آمد کی گئی جبکہ بیٹے کی تلاش ہنوز جاری ہے ۔

دریں اثنا سری نگر کے قمر واری علاقے میں بدھ کی صبح ایک نامعلوم شخص نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی۔ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ شخص کی تلاش کے لئے وسیع پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شری امر ناتھ یاترا: اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار کا پنجترنی اور پوتر گھپا کا دورہ

Next Post

عید گاہ میں نماز عید کی ادائیگی کی اجازت نہیں ملی:انجمن اوقاف جامع مسجد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
عیدگاہ کو پائین شہر کاجدید ترین پلے گراؤنڈ کے طور پر تیار کیا جائے گا :پولے

عید گاہ میں نماز عید کی ادائیگی کی اجازت نہیں ملی:انجمن اوقاف جامع مسجد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.