جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تعلیمی اداروں میں گرمائی تعطیلات؟

فیصلہ اتوار کے بعد لیں گے :صوبائی کمشنرموسم سرما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-24
in اہم ترین
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ وادی کے اسکولوں اور کالیجوں میں گرمائی تعطیلات کا فیصلہ اتوار کے بعد لیا جائیگا ۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔
گرمی بڑھنے کے پیش اسکولوں اور کالیجوں کے گرمائی تعطیلات کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’گرمی تو ہے لیکن اب ہفتہ اور اتوار ہے ، ہم نظر بنائے ہوئے ہیں اگر لگے گا کہ موسم خراب ہے تو متعلقین کے ساتھ بات چیت کے بعد فیصلہ لیا جائے گا‘‘۔
مرکزی وزیر داخلہ کے دورہ سرینگر کے پیش نظر کی گئی تیاریوں کے بارے میں ان کا کہنا تھا’’اس سلسلے میں جو تیاریاں کی گئی ہیں وہ آپ سب کے سامنے ہیں‘‘۔
لالچوک کے متعلق پوچھے جانے پر بدھوری نے کہا’’ہم سوچ رہے تھے کہ۳۰ جون لیکن ۱۵جولائی تک لوگوں کو بہت اچھا لالچوک دیکھنے کو ملے گا‘‘۔انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ جن پرجیکٹوں کا آج افتتاح کریں گے ان کی تفصیلات میڈیا کو دی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیر باغ اورہندواڑہ سڑک حادثوں میں دو لوگوں کی موت

Next Post

جموں کشمیر میں امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے :ایل جی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘

جموں کشمیر میں امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے :ایل جی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.