جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اپوزیشن لیڈروں کی میٹنگ سے ملک کو نئی سمت ملے گی: کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-24
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے بہار کی راجدھانی پٹنہ میں جمعہ کو ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف اپوزیشن کا یہ اتحاد ملک کو ایک نئی سمت دے گا۔
مسٹر کھڑگے نے ٹویٹ کیا، "آئین اور جمہوریت کی حفاظت ہماری واحد ذمہ داری ہے ۔ ہماری ملاقات ملک کو ایک نئی سمت دینے کے لیے ہے ۔”
اس دوران کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے ٹویٹ کیا، "بھارت جوڑو کی ہوا چل پڑی ہے ، اب اس کا اثر پورے ملک میں نظر آئے گا۔ ہم ملک کو توڑنے والوں کے خلاف متحد ہو کر لڑیں گے ۔”
قابل ذکر ہے کہ آج پٹنہ میں 15 اپوزیشن جماعتوں کے 27 لیڈروں کی میٹنگ ہوئی، جس میں 2024 کے عام انتخابات میں بی جے پی کے خلاف حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اپوزیشن اتحاد کے لیے اہم سمجھی جانے والی اس ملاقات کے بعد اپوزیشن جماعتوں کا اگلا اجلاس جلد شملہ میں ہونے کا امکان ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برینڈن میکولم سے پہلے انگلینڈ ٹیم کی کوچنگ کیلئے مجھ سے رابطہ کیا گیا، رکی پونٹنگ

Next Post

جھارکھنڈ کی آئی اے ایس پوجا سنگھل کے شوہر کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

جھارکھنڈ کی آئی اے ایس پوجا سنگھل کے شوہر کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.