جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گوٹیرس کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال پر تشویش : ترجمان فرحان حق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-23
in عالمی خبریں
A A
تیل کی صنعت نے انسانیت کا گلا دبا رکھا ہے؛ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

Chief

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

اقوام متحدہ//
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس کے ترجمان نے کہا کہ مسٹر گوٹیرس مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جاری تشدد اور جانی نقصان سے سخت پریشان ہیں۔
اقوام متحدہ کے سربراہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ سیکرٹری جنرل دہشت گردی کی کارروائیوں سمیت شہریوں کے خلاف تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں اور یہ کہ کشیدگی میں کمی اور تصادم کو روکنے کی فوری ضرورت ہے۔بیان کے مطابق، اسرائیل کو بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی تعمیل کرنی چاہیے، جس میں طاقت کا متناسب استعمال اور شہریوں کو فوجی کارروائیوں سے دور رکھنے کے لیے ہر طرح کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنا شامل ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’صرف ایک بامعنی سیاسی عمل کی طرف واپسی اور قبضے کے خاتمے سے ہی تشدد اور انسانی جانوں کے ضیاع کے اس تباہ کن سلسلے کا خاتمہ ہوگا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الجزائر: عدالت نے سابق وزیر اعظم نورالدین کو قید کی سزا سنا دی

Next Post

امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہوگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہوگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.