منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی سی سی آئی نے سلیکشن کمیٹی میں عہدے کے لیے درخواستیں طلب کیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-23
in کھیل
A A
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ممبئی//ہندوستان کے کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے جمعرات کو قومی مردوں کی سلیکشن کمیٹی میں ایک رکن کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔
بی سی سی آئی کے مقرر کردہ ضابطوں کے مطابق، درخواست کے لئے سات ٹیسٹ میچز یا 30 فرسٹ کلاس میچ کھیلاہونا ضروری ہے ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی شخص 10 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیل چکا ہے تو وہ سلیکٹر کے عہدے کے لیے بھی درخواست دے سکتا ہے۔
اس عہدے کے لیے صرف وہی شخص منتخب ہو سکتا ہے جو کم از کم پانچ سال پہلے کرکٹ سے ریٹائر ہو چکا ہو۔ کسی بھی کرکٹ کمیٹی میں پانچ سال کام کرنے والا شخص اس عہدے کا اہل نہیں ہوگا۔
دریں اثنا، بی سی سی آئی نے تمام ریاستی کرکٹ ایسوسی ایشنز میں اسپورٹس سائنس اور میڈیسن کے سربراہ کے عہدے کے لیے بھی درخواستیں طلب کی ہیں۔ بی سی سی آئی ریاستی ایسوسی ایشنز میں پہلی بار اس عہدے کے لیے بھرتی کر رہا ہے۔
بورڈ نے ایک اشتہار میں کہا، “موجودہ دور میں یہ ضروری ہے کہ فزیکل فٹنس، انجری کے بچاؤ اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کو بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے۔ بی سی سی آئی اپنے کھلاڑیوں کو اعلیٰ کارکردگی کا ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ اس مہم کے تحت بورڈ سے منسلک تمام ریاستی کرکٹ ایسوسی ایشنز میں اسپورٹس سائنس اور میڈیسن کے سربراہ کا تقرر کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرکٹ کے الیکشن میں اندھا پیسہ چلتا ہے: راشد لطیف کا الزام

Next Post

کانگریس راہل کو وزیر اعظم بنانے کی کوشش کر رہی ہے : شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ

کانگریس راہل کو وزیر اعظم بنانے کی کوشش کر رہی ہے : شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.