جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہنڈوراس کی خواتین کی جیل میں تشدد

41 قیدیوں کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-22
in عالمی خبریں
A A
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

ٹیگوسیگلپ//
امریکی ملک ہونڈوراس میں خواتین کی جیل میں تشدد اور آتش زنی کے واقعے میں کم از کم 41 قیدیوں کی موت ہوگئی۔ پبلک منسٹری کے ڈائریکٹوریٹ آف فارنزک میڈیسن نے اس کی تصدیق کی۔
وزارت کے ترجمان یوری مورا نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ تشدد منگل کو’مارا‘ گینگ کی وجہ سے ہوا۔
انہوں نے کہا کہ حکام نے پتہ لگایا ہے کہ راجدھانی ٹیگوسیگلپا سے تقریباً 35 کلومیٹر دور فرانسسکو مورازان میں 25 خواتین جھلس کر ہلاک ہوئیں اور دیگر 16 گولیاں لگنے سے زخمی ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔
قیدیوں کے لواحقین کی ایک نمائندہ ڈیلما آرڈونیز نے کہا کہ افسران کی جانب سے جیل کے لیے نئے قوانین کا اعلان کرنے کے بعد فساد پھوٹ پڑا، جس میں ٹی وی اور دیگر سامان پر پابندی عائد کرنااور انہیں ضبط کرنا شامل تھا۔
مقامی میڈیا کے مطابق زخمی قیدیوں کو ٹیگوسیگلپا کے ایک ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
صدر شومارا کاسترو نے کہا کہ مارا گینگ نے اس فساد کی منصوبہ بندی کی تھی۔ انتظامیہ کو بھی اس کا علم تھا۔
سیکیورٹی کے نائب وزیر جولیسا ولنوئیوا نے تشدد شروع ہونے پرٹوئٹر کے ذریعے کہا ’’ہم اس جیل میں بربریت اور بے قاعدگیوں کی کارروائیوں کو برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے ہنگامی حالت کا اعلان کیا اور قومی پولیس اور فوج کے ساتھ ساتھ فائر فائٹرز کی ’’فوری مداخلت‘‘ کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کا اعتراف

Next Post

فلسطینی نوجوانوں کی یہودی بستی میں فائرنگ؛ 4 اسرائیلی ہلاک اور 4 زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، رپورٹ

فلسطینی نوجوانوں کی یہودی بستی میں فائرنگ؛ 4 اسرائیلی ہلاک اور 4 زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.