منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کو تشدد سے متاثرہ منی پور کے لیڈروں سے ملنے کی فرصت نہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-21
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس نے منگل کو اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ ایک فلم کا ڈائیلاگ لکھنے والا وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ بغیر اپائنٹمنٹ کے گھنٹوں بات کر سکتا ہے ، لیکن تشدد زدہ منی پور کے مسئلہ کو رکھنے کے لیے سینئر لیڈروں سے ملاقات کا ان کے پاس وقت نہیں ہے ۔
منی پور کے کانگریس انچارج اجے کمار نے آج یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ حیرت کی بات ہے کہ مسٹر ایبوبی سنگھ، جو 15 سال تک ریاست کے وزیر اعلیٰ رہے ، اور دیگر سینئر لیڈر ریاست کی صورتحال کے بارے میں معلومات دینے کے لئے وزیر اعظم سے ملاقات کا وقت مانگتے ہیں لیکن ان کی درخواست مسترد کر دی جاتی ہے ۔”
انہوں نے کہا، "بی جے پی لیڈر خود وزیر اعظم مودی سے نہیں مل پا رہے ہیں۔ جب کہ وزیر اعظم بھدے ڈائیلاگ لکھنے والے منوج منتشیر شکل سے بغیر اپائنٹمنٹ کے 45 منٹ تک ملاقات کرتے رہے ۔”
منی پور کے سابق وزیر اعلیٰ نے سوال کیا کہ مسٹر مودی کے پاس جلتے ہوئے منی پور کے بحران کو سننے کے لیے ان سے ملنے کا وقت کیوں نہیں ہے ۔ ڈبل انجن والی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ۔
اس سے پہلے یہ لیڈر منی پور کی حالت دیکھ کر مودی کو میمورنڈم بھیج چکے ہیں۔ میمورنڈم پر دستخط کرنے والے لیڈروں میں منی پور کانگریس کے صدر کے میگھ چندر سنگھ، منی پور جنتا دل یو کے صدر کے بریندر سنگھ، منی پور کی کمیونسٹ پارٹی کے ایل سونیت کمار، منی پور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسی کے سکریٹری کے شانتی، منی پور ترنمول کانگریس کے کنوینر ٹی انوچا سنگھ، عام آدمی پارٹی منی پور کے کنوینر ٹی وشواناتھ سنگھ، آل انڈیا فارورڈ بلاک سکریٹری کے گیانیشور سنگھ، منی پور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر ایس آئی سنگھ، شیو سینا کے ٹی بی سنگھ، ریولیوشنری پارٹی کے منورنجن سنگھ شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجناتھ طیارہ بردار جہاز وکرانت پر یوگا کریں گے

Next Post

خالی آسامیوں پر بھرتی حکومت کی ترجیح نہیں: کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

خالی آسامیوں پر بھرتی حکومت کی ترجیح نہیں: کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.