جمعہ, اکتوبر 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان اور پولینڈ تجارت دوگنی کریں گے، دفاع، آفات کے انتظام اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی پر بھی اہم اعلانات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-23
in قومی خبریں
A A
ہندوستان اور پولینڈ تجارت دوگنی کریں گے، دفاع، آفات کے انتظام اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی پر بھی اہم اعلانات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار

ریلوے نے وارانسی-سابرمتی ایکسپریس کو منظوری دے دی، نئی ٹرین اتر پردیش، راجستھان اور گجرات کو جوڑے گی

نئی دہلی، 22 اکتوبر (یواین آئی) ہندوستان اور پولینڈ نے 2030 تک دوطرفہ تجارت کو دوگنا کرنے کا ہدف مقرر کرنے کے ساتھ ہی دفاع، آفات کے انتظام اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اہم اعلانات کیے ہیں۔
وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو بتایا کہ ہندوستان کے دورے پر آئے پولینڈ کے وزیرِ اعظم ڈونالڈ ٹسک اور وزیرِ اعظم نریندر مودی کے درمیان یہاں دوطرفہ بات چیت ہوئی۔
اس بات چیت کے دوران دونوں ممالک نے اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کئی فیصلے کیے۔ اس موقع پر تجارت، دفاع، آفات کے انتظام اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی سے متعلق چار اہم اعلانات کیے گئے۔
ان اعلانات کے تحت پولینڈ آفات سے محفوظ بنیادی ڈھانچے کے لیے اتحاد (سی ڈی آر آئی) میں شامل ہوگا۔ دونوں ممالک نے دفاعی صنعت سے متعلق مذاکراتی نظام قائم کرنے اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے موضوع پر بات چیت کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک کی کمپنیاں مل کر عالمی سطح پر قابلِ اعتماد سپلائی چین تیار کریں گی اور 2030 تک دوطرفہ تجارت کو دوگنا کرنے کے مشترکہ ہدف کو پورا کرنے کے لیے کام کریں گی۔
پولینڈ کے وزیرِ اعظم جمعہ تک ہندوستان کے دورے پر رہیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریلوے نے وارانسی-سابرمتی ایکسپریس کو منظوری دے دی، نئی ٹرین اتر پردیش، راجستھان اور گجرات کو جوڑے گی

Next Post

اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار
قومی خبریں

اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار

2026-10-23
ریلوے سیفٹی کمشنر کا اودھم پور بارہمولہ ریل لنک کا دو روزہ معائنہ شروع
قومی خبریں

ریلوے نے وارانسی-سابرمتی ایکسپریس کو منظوری دے دی، نئی ٹرین اتر پردیش، راجستھان اور گجرات کو جوڑے گی

2026-10-23
سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم
قومی خبریں

سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم

2026-10-23
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی نے امت شاہ کو سالگرہ کی مبارک باد دی

2026-10-23
قومی خبریں

راہل گاندھی پارٹ ٹائم لیڈر، فل ٹائم سیاح ہیں: شیوراج سنگھ چوہان

2026-10-23
قومی خبریں

ہندوستان کی سعودی عرب میں حملوں کی سخت مذمت، ایک ہندوستانی شہری ہلاک، تین زخمی

2026-10-23
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
اہم ترین

’دنیا نئے نظام کی تلاش میں،  کچھ لوگ بھارت میں انتشار  کے خواہاں‘: وزیر اعظم مودی  کی راہل گاندھی پر تنقید

2026-10-23
’کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘
قومی خبریں

مستقبل کے چیلنجوں سے نپٹنے کے لیے فوج کی تیاریوں کا خاکہ جاری کریں گے راج ناتھ

2026-10-22
Next Post
اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار

اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.