ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ساڑھے 5 گھنٹے طویل ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-20
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

بیجنگ//
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے دو روزہ دورۂ چین میں اپنے چینی ہم منصب سے ساڑھے پانچ گھنٹے کی طویل ملاقات کی، پیر کو انٹونی بلنکن کی چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات متوقع ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزیر خارجہ چن گانگ نے انٹونی بلنکن سے بیجنگ کے سرکاری گیسٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔
امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کی وفود کی سطح پر ملاقات ساڑھے 5 گھنٹے جاری رہی، ملاقات کے بعد انٹونی بلنکن عشائیہ میں شرکت کے لیے چلے گئے۔
انٹونی بلنکن چین کی خارجہ پالیسی کے اعلیٰ عہدیدار وانگ ای سے بھی ملیں گے۔
انٹونی بلنکن چینی حکام سے دوطرفہ تعلقات میں بہتری اور تجارتی تنازعات پر بات کریں گے۔دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ بلنکن کی چینی وزیر خارجہ سے واضح، ٹھوس اور معیاری بات چیت ہوئی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بلنکن نے مواصلات کے چینلز کھلے رکھنے پر زور دیا، دونوں رہنماؤں نے مشترکہ بین الاقوامی مسائل پر تعاون کے مواقع پر بھی گفتگو کی۔
امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے رابطوں کے تسلسل کیلئے چینی وزیر خارجہ کو واشنگٹن آنے کی دعوت بھی دی۔
امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ چینی وزیر خارجہ نے مناسب وقت پر امریکا آنے کی حامی بھری ہے۔
واضح رہے کہ انٹونی بلنکن چین کا دورہ کرنے والے بائیڈن انتظامیہ کے پہلے اعلیٰ عہدیدار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتی حادثہ، یونانی کوسٹ گارڈز سے متعلق سوالات کھڑے ہوگئے

Next Post

اسرائیلی فوج کا فلسطین میں پناہ گاہ پر حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

اسرائیلی فوج کا فلسطین میں پناہ گاہ پر حملہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.