جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت ترقی یافتہ ملککی بنیاد رکھ رہی ہے :راج ناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-20
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندرمودی کی قیادت میںملک معاشی ، سماجی، ثقافتی اورسیاسی طور ترقی کر رہا ہے جس سے ہندوستان کے سال 2047 تک ترقی یافتہ قوم بننے کے لئے زمین تیار ہو رہی ہے ۔
مسٹر سنگھ نے پیر کو دہراودون میں‘سنہرا مستقبل ’نام کے پروگرام میں زور دے کر کہاکہ گزشتہ کچھ سالوں میں حکومت کے ذریعے کئے گئے اقدامات سے ہمہ جہت ترقی ، سماجی شمولیت ہوئی ہے اورلوگ خوشحال وراثت سے جڑے ہیں۔
وزیر دفاع نے حکومت کے اہم فیصلوں اور کاموں کی اطلاع دیتے ہوئے وزیر اعظم جن دھن یوجنا، پردھان منتری آواس یوجنا،آیوشمان بھارت اور جموں کشمیرسے آرٹیکل370کو ہٹانے کا ذکر کیاس کے علاوہ ملک نے کوروناوباکے خلاف بھی کامیابی کے ساتھ لڑائی لڑی ۔
انہوں نے خواتین کو بااختیار بنانے اور دیہی علاقوںمیں پکے گھراور ان میں بیت الخلائبنائے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ اس سے خواتین کوعزت کے ساتھ جینے کا حق ملا۔ انہوں نے کہا کہ مسلح فوجیوں میں بھی خواتین کو برابری کاحق دیا جا رہا ہے ۔
مسٹر سنگھ نے کہاکہ حکومت ملک کودفاعی شعبہمیں خود مختار بنانے کے لئے پر عزم ہے ۔ انہو ںنے کہا کہ اس سے نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت ہند چین سرحدی تنازعہ پر وائٹ پیپر جاری کرے : کانگریس

Next Post

لوک سبھا اسپیکر کے چار سال مکمل،17ویں لوک سبھا کے دوران پارلیمانی کمیٹیوں کا کام زیادہ موثر اور جامع : اوم برلا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر

لوک سبھا اسپیکر کے چار سال مکمل،17ویں لوک سبھا کے دوران پارلیمانی کمیٹیوں کا کام زیادہ موثر اور جامع : اوم برلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.