منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں تصادم: دو جنگجو اور ایک پولیس اہلکار جان بحق مزید اہلکار تین زخمی، آپریشن ہنوز جاری: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-22
in تازہ تریں
A A
جموں تصادم: دو جنگجو اور ایک پولیس اہلکار جان بحق مزید اہلکار تین زخمی، آپریشن ہنوز جاری: پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں/۲۲؍اپریل
جموں کے جلال آباد سنجوا علاقے میں جمعے علی الصبح سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان خونیں تصادم آرائی کے دوران دو جنگجو مارے گئے ۔
اے ڈی جی پی جموں زون مکیش سنگھ نے بتایا کہ سنجیوا علاقے میں دو جنگجوؤں کو مارا گیا۔انہوں نے کہا کہ مہلوک جنگجوؤں کی تحویل سے۲؍اے کے۴۷رائفلیں، سیٹلائٹ فون اور مزید کچھ اسلحہ و گولہ باردو بر آمد کیا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ مہلوک جنگجو فدائین حملہ آور تھے ۔
سنگھ نے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔قبل ازیں انہوں نے جائے تصادم آرائی پر نامہ نگاروں کو بتایا کہ جلال آباد سنجوا میں ملی ٹینٹوں کے چھپے ہونے کی ایک خاص اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے درمیانی رات کو آپریشن شروع کیا۔انہوں نے بتایا کہ جنگجو رہائشی مکان میں چھپے بیٹھے ہیں جنہیں مار گرانے کی خاطر اضافی کمک کو روانہ کیا گیا ہے ۔
اے ڈی جی پی نے بتایا کہ تلاشی آپریشن کے دوران ہی رہائشی مکان میں موجود جنگجووں نے سیکورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ایک پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔
بتادیں کہ وزیر اعظم اتوار یعنی۲۴؍اپریل کو جموں کے دورے پر آرہے ہیں جس کے پیش نظر پورے جموں صوبے میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔
یہ بھی یاد رہے کہ کل ہی سیکورٹی فورسز نے ہیرا نگر اور کٹھوعہ میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اُن کے قبضے اسلحہ وگولہ بارود ضبط کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاسی میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری‘۳مسافر ہلاک ‘ چھ زخمی

Next Post

بارہمولہ تصادم:چوتھا جنگجو ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
اونتی پورہ تصادم میںلشکر طیبہ کا مقامی جنگجو ہلاک:کمار

بارہمولہ تصادم:چوتھا جنگجو ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.