پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ورچول ڈرائیونگ لائسنس اور آر سی تسلیم کریں‘حکومت کی ایجنسیوں کو ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-15
in مقامی خبریں
A A
ورچول ڈرائیونگ لائسنس اور آر سی تسلیم کریں‘حکومت کی ایجنسیوں کو ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر//
جموںکشمیر حکومت نے انفورسمنٹ ایجنسیوں سے کہا ہے کہ وہ ڈجی لاکر اور ایم پری وہان موبائل ایپس پر ورچل ڈرائیونگ لائسنسز (ڈی ایل) اور رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (آر سی) کو قبول کریں۔
جموںکشمیر ٹرانسپورٹ کمشنر کی طرف سے جاری ایک سرکیولر میں قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے افسروں سے کہا گیا ہے کہ وہ ڈجی لاکر اور ایم پری وہان موبائل ایپس پر ورچل ڈرائیونگ لائسنسز (ڈی ایل) اور رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (آر سی) کو قبول کریں۔
سرکیولر میں کہا گیا’’وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز حکومت ہند کے ڈجی لاکر اور ایم پری وہان موبائل ایپس انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ۲۰۰۰کی دفعات کے مطابق اصل دستاویزات کے برابر قانونی طور پر تسلیم شدہ دستاویزات ہیں‘‘۔
ٹرانسپورٹ کمشنرکی طرف سے جاری سرکیولر میں کہا گیا کہ ابھی شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ انفورسمنٹ ایجنسیاں ان دستاویزات کو تسلیم نہیں کر رہی ہیں اور ابھی بھی دستاویزات کی ہارڈ کاپیاں پیش کرنے پر ہی اصرار کر رہی ہیں۔
ٹرانسپورٹ کمشنر نے اس ضمن میں جموں وکشمیر پولیس کے انسپکٹر جنرل کو بھی ایک مکتوب لکھا ہے ۔
سرکیولر میں کہا گیا’’اس تناظر میں تمام متعلقہ افراد کو ڈجی لاکر اور ایم پری وہان موبائل ایپس پر ورچول ڈرائیونگ لائسنس (ڈی ایل) اور رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ( آر سی) و دیگر دستاویزات کو اصلی سمجھ کر ہدایات جاری کرنے کیلئے آپ کے محکمے کی طرف سے حاکامات جاری کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اپوزیشن جماعتیںجموں کشمیر میں انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر خاموش ‘

Next Post

راجوری‘ پونچھ رینج میں نارکو ٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش‘ بھاری مقدار میں اسلحہ، منشیات ضبط:سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
اُدھم پور دھماکہ:’کلیدی ملزم سمیت تین گرفتار‘ دو سٹکی بم آئی ای ڈیز ضبط ‘

راجوری‘ پونچھ رینج میں نارکو ٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش‘ بھاری مقدار میں اسلحہ، منشیات ضبط:سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.