جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر جوبائیڈن کو دانتوں کے درد نے پریشان کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-14
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکا کے صدر جوبائیڈن کو دانتوں کے درد نے پریشان کردیا اور انہیں کچھ ہی دنوں میں دوسری مرتبہ علاج کرانا پڑا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے پیر کو نیٹو کے سربراہ کے ساتھ ملاقات اور دیگر عوامی تقریبات میں شرکت منسوخ کردی تا کہ ان کا دوسری مرتبہ علاج (روٹ کینال) ہو سکے۔
رپورٹس کے مطابق جوبائیڈن کے ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکی صدر کو اتوار کو دانت میں درد محسوس ہواجس کے بعد طبی ٹیم نے ان کا معائنہ کیا اور ان کے جبڑوں کا علاج کیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کی صبح امریکی صدر کو پھر دانتوں میں درد ہوا جس کے بعد طبی ٹیم نے فیصلہ کیا کہ صدر کا علاج پیر کو وائٹ ہاؤس میں جاری رکھا جائے گا۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن بالکل صحیح ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی اہلیہ جِل بائیڈن نے نیویارک میں پیر کو ایک تقریب میں بھی اس حوالے سے بات کی۔
خاتون اوّل کا کہنا تھا کہ وہ ساری رات تکلیف میں رہے، جس کا مطلب ہے میں بھی ساری رات تکلیف میں رہی۔
انہوں نے حیرانی کا اظہار بھی کیا کہ ڈاکٹرز کی جانب سے جوبائیڈن کو وائٹ ہاؤس کے باہر لے جائے بغیر ہی ان کا علاج کیا گیا۔
اسی تقریب میں امریکی صدر نے شرکاء سے کہا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ وائٹ ہاؤس کے نیچے دانتوں کے ڈاکٹر کا دفتر ہے؟ جومیں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو اے ای کے صدر نے یوم روس پر پوتن کو مبارکباد دی

Next Post

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاطینی امریکا پہنچ گئے، امریکا ایران مذاکرات بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
عالمی ایجنسی کی تحقیقات ختم کئے بغیر جوہری معاہدہ بے فائدہ ہے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاطینی امریکا پہنچ گئے، امریکا ایران مذاکرات بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.