ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب خطے میں تنازعات کے پر امن حل کی حمایت کر رہا: فیصل بن فرحان

ہماری توجہ فوڈ سیفٹی، سپلائی چین رکاوٹوں، موسمیاتی تبدیلی اور پائیدار ترقی جیسے عالمی چیلنجز پر ہے: وزیر خارجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-13
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب اور چین مشترکہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں: شہزادہ فیصل بن فرحان

Faisal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

الریاض//
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے آج پیر کو کہا ہے کہ سعودی عرب ریاستوں کی خودمختاری، آزادی اور خطے میں تنازعات کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی حمایت کرتی ہے۔
ریاض میں عرب ملکوں اور بحرالکاہل جزائر گروپ کے درمیان مشترکہ وزارتی اجلاس کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب مشترکہ اور انتہائی ضروری عالمی چیلنجز پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔ ان چیلنجز میں فوڈ سیفٹی، سپلائی چین میں رکاوٹوں، موسمیاتی تبدیلی اور پائیدار ترقی کے حصول جیسے معاملات شامل ہیں۔
سعودی وزیر نے اس اجلاس کو عرب ملکوں اور بحرالکاہل کے جزیروں کے ملکوں کے درمیان سیاسی اور اقتصادی شراکت داری پر تبادلہ خیال کرنے اور مسائل اور چیلنجز پر تبادلہ خیال کرنے کا ایک "مثالی موقع” قرار دیا۔
شہزادہ فیصل نے مزید بتایا کہ سعودی عرب موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پیرس معاہدے کے اہداف کے حصول کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ سعودی عرب نے موسمیاتی میدان میں خطے اور دنیا کے لیے دلچسپی کے متعدد اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا: مصروف ترین ہائی وے پر پل کے نیچے ٹرک میں آگے لگنے کے بعد پل ہی گرگیا

Next Post

سیاحتی مقام پہلگام میں آگ کی واردات میں ہوٹل خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

سیاحتی مقام پہلگام میں آگ کی واردات میں ہوٹل خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.