ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آسٹریلیا میں باراتیوں کی بس کو حادثہ

10 ہلاک اور 25 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-13
in عالمی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نیو ساؤتھ ویلز//
آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں شادی کی تقریب سے واپس آنے والی بس ایک چوراہے پر خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست نیو ساؤتھ ویلز آسٹریلیا کی تاریخ کا بدترین ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس میں ایک شادی کی تقریب سے واپس آنے والی بس تیز رفتاری کے باعث چوراہے پر موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔
بس سڑک سے رگڑتی ہوئی دور ایک فٹ پاتھ سے بری طرح ٹکرائی جس سے اس کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا اور مسافر بری طرح زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا۔
پولیس نے 58 سالہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے جس کے بارے میں شُبہ ہے کہ وہ نشے کی حالت میں بس چلا رہا تھا۔ ڈرائیور کے نشے کی جانچ کے لیے ٹیسٹ کریا گیا جب کہ اس کی ضمانت کی درخواست مستر کردی گئی۔
حادثے میں 10 مسافروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جب کہ 25 دیگر افراد زخمی ہیں جن میں سے 7 کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب؛ سیکورٹی اہلکار کے قتل

Next Post

امریکا: مصروف ترین ہائی وے پر پل کے نیچے ٹرک میں آگے لگنے کے بعد پل ہی گرگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکا: مصروف ترین ہائی وے پر پل کے نیچے ٹرک میں آگے لگنے کے بعد پل ہی گرگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.