ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سانبہ میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد فائرنگ، 3 زخمی، 3 گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-12
in تازہ تریں
A A
سانبہ میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد فائرنگ، 3 زخمی، 3 گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۱۲جون

جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ کے رام گڑھ سیکٹر میں بس اڈے کے نزدیک پیر کی علی الصبح دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں ایک پنجاب کے رہائشی سمیت۳افراد زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں تین افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے جن میں سے۲کا تعلق پنجاب سے ہے ۔

ذرائع نے کہا کہ سانبہ کے رنگون گاوں میں پیر کی علی الصبح قریب چار بجے دو گرپوں کے درمیان تصادم کے بعد فائرنگ کے واقعے میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔

زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال جموں منتقل کیا گیا ہے ۔

دریں اثنا ایس ایس پی سانبہ بے نام توش جائے واردات پر پہنچ گئے ہیں۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سانبہ کے رنگون گاﺅں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی ہر زاویے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملی ٹنسی فنڈنگ کیس:ہندوارہ میں ظہور احمد وٹالی کی تین جائیدادیں ضبط

Next Post

ڈانگری دہشت گردی واقعہ کے متاثرین کا احتجاج‘شاہراہ بلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ڈانگری دہشت گردی واقعہ کے متاثرین کا احتجاج‘شاہراہ بلاک

ڈانگری دہشت گردی واقعہ کے متاثرین کا احتجاج‘شاہراہ بلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.