منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ملی ٹنسی فنڈنگ کیس:ہندوارہ میں ظہور احمد وٹالی کی تین جائیدادیں ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-12
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ملی ٹنسی فنڈنگ کیس:ہندوارہ میں ظہور احمد وٹالی کی تین جائیدادیں ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سری نگر/۱۲جون
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے پیر کے روز کپوارہ میں ظہور احمد شاہ وٹالی کے نام درج تین غیر منقولہ جائیدادیں قرق کر دیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پیر کی صبح ظہور احمد شاہ وٹالی کے نام درج ہندوارہ کے باغات پورہ اور کچھ واری میں واقع جائیدادوں کو قرق کر دیا۔
ذرائع نے کہا کہ قرق شدہ غیر منقولہ جائیدادوں میں 13.3 مرلہ اراضی، 8.6 مرلہ اراضی اور 10.3 مرلہ اراضی شامل ہے اور اراضی کے گرد نوٹس چسپاں کئے گئے ہیں۔
این آئی اے عدالت پٹیالہ ہاﺅس کورٹس کے حکم پر سال رواں کے 31 مئی کو ظہور احمد شاہ وٹالی ولد مرحوم غلام نبی شاہ وٹالی ساکن باغات سری نگر نزدیک گرد وارہ میں واقع گھر کو قرق کر دیا گیا تھا۔
بتادیں کہ سرکاری ذرائع کے مطابق این آئی اے نے ظہور احمد وٹالی ساکن باغات پورہ ہندوارہ کو سال 2017 میں ملی ٹنسی فنڈنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ کے بھٹہ پورہ میں پرانا مارٹر شیل بر آمد

Next Post

سانبہ میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد فائرنگ، 3 زخمی، 3 گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سانبہ میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد فائرنگ، 3 زخمی، 3 گرفتار

سانبہ میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد فائرنگ، 3 زخمی، 3 گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.