منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈیوڈ وارنر نے مارنس لبوشین کی نیند خراب کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-11
in کھیل
A A
وارنر 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

اوول//
کھلاڑی ہو یا عام انسان تھکن اور نیند اسے اکثر کہیں بھی اور کسی بھی وقت سونے پر مجبور کر ہی دیتی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ میچ دیکھنے والوں نے ساتھ ساتھ اس بات کا عملی مظاہرہ بھی دیکھ لیا کہ نیند کہیں بھی اور کسی بھی وقت آ سکتی ہے۔
بھارت کے خلا ف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں مارنس لبوشین کو ڈریسنگ روم میں آرام کرتے ہوئے دیکھا گیا جس کے کچھ دیر بعد ان کی آنکھ لگ گئی اور وہ بیٹنگ کا انتظار کرتے ہوئے سو گئے۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی دوسری اننگز میں نیند کے مزے لینے والے مارنس لبوشین کی آنکھ بالکل صحیح وقت پر اس وقت کھلی جب ڈیوڈ وارنر آؤٹ ہوئے اور ان کو بیٹنگ کے لیے جانا پڑا۔
کیمرے میں دیکھا گیا کہ ڈیوڈ وارنر کے آؤٹ ہونے پر مارنس لبوشین گھبرا کر اچانک اٹھے اور بیٹنگ کے لیے تیار ہوگئے۔
واضح رہے کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے تیسرے روز آسٹریلیا نے دوسری اننگز نے 4 وکٹ پر 123 رنز بنالیے ہیں۔
یوں آسٹریلیا کو بھارت کے خلاف 296 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔
آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 34، ٹریوس ہیڈ 18 اور عثمان خواجہ 13 بنا کر پویلین لوٹے جبکہ مارنوس لبوشین 41 اور کیمرون گرین 7 رنز کے ساتھ کیریز پر موجود ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول 48 گھنٹے میں آنے کا امکان

Next Post

آسٹریلیا نے 444 رن کا ہدف دیا، چائے تک ہندستان 41/1

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی

آسٹریلیا نے 444 رن کا ہدف دیا، چائے تک ہندستان 41/1

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.